Waheed Gul

Waheed Gul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed Gul, Sports, Bajaur, bajaur.

06/01/2026

ضلع باجوڑ میں میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کونسا ہے مینشن کرے شکریہ

06/01/2026
*بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی*  *ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا*  — *صلاح الدین خلجی (مرحوم)*تعلیم یافتہ، خوش...
05/01/2026

*بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی*
*ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا*
— *صلاح الدین خلجی (مرحوم)*

تعلیم یافتہ، خوش اخلاق، اور خاموش طبع انسان، جو اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔ کرکٹ کی دنیا کا ایک *لیجنڈ کھلاڑی*، جسے اپنے دور کا *خطرناک اور اصول پسند کھلاڑی* سمجھا جاتا تھا۔ ان کا انداز جدا، بات چیت نرم، اور ملنے کا انداز ہمیشہ محبت بھرا ہوتا تھا۔

ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

*اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

05/01/2026

برائے مہربانی آفیشل پیج کو لائیک اور فالو کرے شکریہ

13/05/2025

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو اسلامی ممالک اور خصوصاََ حکومت پاکستان اپنا کردار ادا کرے
سب بھائی اپنے بہن کے خاطر اس مہم میں شریک ہو جاؤں

06/04/2025

اے انسانوں یہ بچہ کیا کہہ رہا ہے

05/04/2025

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کیا تھا جس کے وجہ سے آئی ڈی خطرے میں ہے لہذا اپ دوستوں سے التماس ہے اس آئی ڈی کو فالو کریں

04/05/2024

سلارزوں میں سپورٹس کمپلیکس بنایا جائے کیا اپ میرے ساتھ اتفاق کروگے ۔ہاں نہیں میں جواب دے

04/05/2024

خار بازار اور خار کے تاریخی مقامات کی خوبصورت ویڈیو

29/04/2024

انگلش ٹو اردو ٹو پشتو

Address

Bajaur
Bajaur

Telephone

+923035588444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waheed Gul:

Share

Category