02/06/2026
🏏🏆 شیراز اسپورٹس کے ایمبیسیڈرز کا شاندار اعزاز 🏆🏏
الحمدللہ! شیراز اسپورٹس کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کا موقع ہے کہ ہمارے تینوں آفیشل ایمبیسیڈرز نے اپنی شاندار کارکردگی کے باعث "مین آف دی میچ" ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ 🌟
👑 جام سہیل — شیراز اسپورٹس ایمبیسیڈر (اُوچ شریف)
👑 فیضان لیفٹی — شیراز اسپورٹس ایمبیسیڈر (احمد پور)
👑 احسن چٹھہ — شیراز اسپورٹس ایمبیسیڈر (RCB کرکٹ بورڈ)
خصوصی طور پر دوسرا نشانِ حیدر فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ اُچ شریف میں ان تینوں اسٹار کھلاڑیوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے "مین آف دی میچ" کے اعزازات حاصل کیے اور شیراز اسپورٹس کا نام روشن کیا۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ شیراز اسپورٹس کے ایمبیسیڈرز نہ صرف برانڈ کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ میدانِ کرکٹ میں اپنی بہترین کارکردگی سے بھی اپنی پہچان بناتے ہیں۔
💚 Congratulations Champions!
🏆 Three Ambassadors – Three Man of the Match Awards
🔥 Proud Moment for Sheraz Sports raz Sports
🌟 Our Ambassadors, Our Pride