Umar Shahzad

Umar Shahzad Sports Pakistan

23/03/2024

Trophy Warriors Vs Pakistan Lions EPL 2024

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کا تیسرا ٹائٹل جیتے گی !یا ملتان سلطانز دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپین بننے گی   |     | ...
18/03/2024

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کا تیسرا ٹائٹل جیتے گی !
یا
ملتان سلطانز دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپین بننے گی

|
|

13/03/2024

Back to back Six's

06/03/2024

5 Catch in 1 over

05/03/2024

Last Over need 20 runs

Pakistani Team New Captain's
15/11/2023

Pakistani Team New Captain's

بنگلہ دیش والوں نے ویسے آج جو کیا وہ قوانین کا حصہ تو یے مگر افسوس ہوا انکی سپورٹس مین اسپرٹ پر۔میتھیو غلطی سے غلط ہیلمٹ...
06/11/2023

بنگلہ دیش والوں نے ویسے آج جو کیا وہ قوانین کا حصہ تو یے مگر افسوس ہوا انکی سپورٹس مین اسپرٹ پر۔

میتھیو غلطی سے غلط ہیلمٹ پہن کر گراؤنڈ میں آیا جس پر اسے یاد آیا تو دوسرا کھلاڑی دوسرا ہیلمٹ لے کر آیا جس پر بنگلہ دیش نے امپائر سے اپیل کی یہ ٹائم آؤٹ ہوگیا ہے کیونکہ آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق تقریبا 120 سیکنڈ تک آنا ہوتا ہے کھلاڑی کو اور گیند کھیلنی ہوتی یے مگر میتھیو وقت پر ایا تھا غلط ہیلمٹ پہن کر پہنچا تھا جب دوبارہ ہیلمٹ آیا تو ٹائم پورا ہوگیا تھا تو اسے آوٹ قرار دے دیا گیا بس ہیملٹ کی غلطی کی وجہ سے جب دوسرا ہیلمٹ آیا تو وقت گزر چکا تھا لیکن افسوس بنگلہ دیش نے اپنی اپیل واپس نہیں لی اور ہنس رہے تھے جبکہ میتھیو نے وضاحت بھی کی کافی لیکن بنگلہ دیش والے ہنستے رہے اور میتھیو ٹائم آؤٹ ہونے والا پہلا کھلاڑی بن گیا۔

Point Table
05/11/2023

Point Table

04/11/2023

اگر میچ نہ شروع ہوا تو پاکستان میچ جیت جائے گا۔ 21 رنز زیادہ ہیں پاکستان کے۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام
7:40 منٹ تک میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان جیت جائے گا

Table point
01/11/2023

Table point

Address

Sadiq Public Schools
Bahawalpur
63100

Telephone

+923110876585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Shahzad:

Share