H.MSports

H.MSports Cricket News

محمد حارث کی جانب سے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ ٹی ٹونٹی میں پہلی سنچری
01/06/2025

محمد حارث کی جانب سے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ ٹی ٹونٹی میں پہلی سنچری

آج حارث کی سنچری رضوان کو T20 سے ہمیشہ کے لیے الوداع
01/06/2025

آج حارث کی سنچری رضوان کو T20 سے ہمیشہ کے لیے الوداع

Good morning 🙈
26/05/2025

Good morning 🙈

3rd time champion 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆.
26/05/2025

3rd time champion 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆.

24/05/2025
Tymal Mills shared a story on Instagram.🇵🇰🔥
24/05/2025

Tymal Mills shared a story on Instagram.🇵🇰🔥

تاریخی رات💚وہ ایک تاریخی رات تھی جب ایک قسم کے سیمی فاٸنل مقابلے میں ٹیم کو 353 جیسا پہاڑ سر کرنا تھا اور کپتان اور ان ک...
14/02/2025

تاریخی رات💚

وہ ایک تاریخی رات تھی جب ایک قسم کے سیمی فاٸنل مقابلے میں ٹیم کو 353 جیسا پہاڑ سر کرنا تھا اور کپتان اور ان کے ناٸب نے تاریخ رقم کرنے کا فیصلہ کیا۔۔

91/3 جیسی گمبھیر صورتحال میں میدان میں آغا کو کپتان کا ایک پیغام ملا کہ سکور بورڈ کومت دیکھو اگلے کچھ اوور بس وکٹ بچاٶ۔ یہ چیز لکھنی پچھلی تحریر میں تھی مگر اب لکھ رہا ہوں کہ اس چیز کا بہت بڑا کریڈیٹ بابر اور فخر کی اچھی شروعات کو جاتا ہے کیسے میں آپ کو بتاتا ہوں۔۔

پاکستان ٹیم دس اوورز کے اختتام پر 91 رنز بنا چکی تھی جب آغا اور رضوان کریز پر یکجا ہوۓ اگلے تیرہ اوورز میں صرف 58 رنز بنے اور مشن ایک تھا کہ وکٹ بچانی ہے ۔۔اب 353 کے چیز میں آپ تب ہی تیرہ اوورز میں 58 افورڈ کر سکتے ہو جب اوپر دس میں نوے پلس لگ چکا ہو۔۔کیونکہ اگر دس میں پچاس ہوتا تو سلمان اور رضوان شاٸد ایسا نہ کھیل پاتے۔۔

وکٹ بچانے کا مشن مکمل ہوا تو دونوں نے رنز کی رفتار بڑھاٸ سپن کو رضوان ٹارگٹ کرتے تو پیسرز آغا کا ہدف بنتے۔۔پھر اپنی پہلی سنچری کے نزدیک آغا تھوڑے نروس ہوۓ تو کپتان نے چھکا لگا کر اپنی سنچری مکمل کی اور آغا کا حوصلہ بڑھایا۔۔پھر جب آغا نے سنچری سٹروک لگایا تو کپتان نے ایسے جشن منایا جیسے یہ 100 کپتان کا ہے۔۔

سنچری مکمل ہوٸ تو آغا نے میچ ختم کرنے کی ٹھانی اور جو کورز میں چھکے لگاۓ کیا بات ہے۔۔لیکن میں یہاں سپیشل ایک بات زہن نشین کرواٶنگا کہ دو ہزار باٸیس سے اب تک چار بار پاکستان نے 330 سے زیادہ سکور چیز کیا ہے۔چار اننگز میں دو سنچریز اور ایک نصف سنچری شامل ہے جبکہ چار میں سے تین بار رضوان چیز کر کے گیا ہے۔۔

ہدف سے دو رنز کی دوری پر آغا بد قسمت رہے اور ایک ہلکا سا ایج ہوا اور وہ پویلین لوٹ گۓ مگر پاکستان کیلیے تاریخ لکھ گۓ تھے ۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ میں سب سے بڑا ونڈے ٹوٹل چیز کر کے فاٸنل کیلیے کوالیفاٸ کر لیا تھا اور بلاشبہ یہ ایک بڑا کارنامہ تھا۔۔وہ ایک تاریخی رات تھی

09/06/2024

آسان ہدف بھی پورا نہ ہوا، بھارت کی 6 رنز سے فتح ،آج پاکستان کی ہار کی وجہ کون بنا ؟ اپنی رائے دیجئے

UPDATE || Match will start at 8:20 PM PKT.
09/06/2024

UPDATE || Match will start at 8:20 PM PKT.

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨Pakistan win the toss and opt to field first 🏏One change for the team today 🇵🇰  |   |
09/06/2024

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨

Pakistan win the toss and opt to field first 🏏

One change for the team today 🇵🇰

| |

Address

Model Town 2
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.MSports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category