Cricket Craze

Cricket Craze Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Craze, Sports League, Bahawalpur.

زندگی میں پہلی بار ایسا ایل بی ڈبلیو دیکھا ہے 🤣
11/11/2025

زندگی میں پہلی بار ایسا ایل بی ڈبلیو دیکھا ہے 🤣


Pakistan Won   2025 Pakistan has made a record of maximum titles six time Champion
09/11/2025

Pakistan Won
2025
Pakistan has made a record of maximum titles six time Champion

What Type of Cricket this is ?? 😂😂😂😂🙏
09/11/2025

What Type of Cricket this is ?? 😂😂😂😂🙏

Pakistan won First Semi final By 1 Run against Australia and Qualify to Final
09/11/2025

Pakistan won First Semi final By 1 Run against Australia and Qualify to Final


🤣🤣😂🤣😜 کشتی کیک پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ میچ دیکھتے ہوئے 🤣
31/10/2025

🤣🤣😂🤣😜 کشتی کیک پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ میچ دیکھتے ہوئے 🤣


31/10/2025

دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے مار کھانے کا فیصلہ کرلیا 🤣🤣

یہ وہ فرق ہے جس کی وجہ سے بابر ٹی ٹوینٹی ٹیم سے باہر ہے لیکن لوگوں کو پاکستان کی جیت ہار سے غرض نہیں بس بابر کا انفرادی ...
30/08/2025

یہ وہ فرق ہے جس کی وجہ سے بابر ٹی ٹوینٹی ٹیم سے باہر ہے لیکن لوگوں کو پاکستان کی جیت ہار سے غرض نہیں بس بابر کا انفرادی ریکارڑ بہتر ہو جائے۔سلمان علی آغا نے آج ثابت کیا کہ ٹیم کو سپر سٹارز کی نہیں ایمپیکٹ پلئیرز کی ضرورت ہے جیسے دنیا کی بقایا ٹیمیں کر رہی ہیں جہاں پر ایک غیر معروف کھلاڑی بھی آکر اپنی افادیت شو کرتا ہے اور اپنے ملک کی ٹیم کو جتاتا ہے۔

کچھ لوگوں کو بابر اور رضوان کے ٹیم میں رہنے سے تکلیف ہے تو وہ یہ سٹیٹس دیکھ لیں کہ کس طرح ان دونوں نے پاکستان ٹی ٹوینٹی ...
20/08/2025

کچھ لوگوں کو بابر اور رضوان کے ٹیم میں رہنے سے تکلیف ہے تو وہ یہ سٹیٹس دیکھ لیں کہ کس طرح ان دونوں نے پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کو تباہی کے دھانے سے بچا کر بلکل تباہ کردیا۔
جب سے یہ لوگ اوپننگ اور ون ڈاؤن پوزیشن پر قابض ہوئے ہیں تب سے اب تک پاکستان نے صرف تین سیریز جیتی ہے وہ بھی چھوٹی ٹیموں کے خلاف۔
ان کے آنے سے پہلے کے سٹیٹس آپ خود دیکھ لیں۔اور یہ سٹیٹس کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹس
سے لیے گئے ہیں۔
کیا صرف اپنی رینکنگ کے لیے ان دونوں نے پاکستان ٹی ٹوینٹی کو تباہ نہیں کیا؟
ان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی جینوئن اوپنر اوپن نہ کرسکا۔پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے آپ مزید سٹیٹس نکال کر دیکھ لیں یہ کبھی بھی 2016 سے پہلے نمبر 4 سے نیچے نہیں گئی اور جب سے یہ نام نہاد سٹار پلیئرز آئے ہیں ٹی ٹوینٹی ٹیم برباد ہوکر رہ گئی ہے۔کوئی بھی بڑا کپ یا سیریز یہ جیتے نہیں پھر کس بات پر لوگ شور مچا رہے ہے۔ٹی ٹوینٹی گیم ہمیشہ ایمپیکٹ پلیئرز پر انحصار کرتی ہے جو کہ اب بابر اور رضوان نہیں رہے۔خدارا ٹیم کوبننے دیں کونسا یہ مر جائیں گے ایک ایشیا کپ ہو لینے دیں ان نیو پلیئرز کو بھی موقع دیں۔


آپ میں سے بہت سے کم لوگوں کو پتہ ہوگا کہ پاکستانی سٹار اوپنر حسن نواز بنگلہ دیشی سٹار ثاقب الحسن کے فرسٹ کزن ہیں۔اب سب ک...
22/03/2025

آپ میں سے بہت سے کم لوگوں کو پتہ ہوگا کہ پاکستانی سٹار اوپنر حسن نواز بنگلہ دیشی سٹار ثاقب الحسن کے فرسٹ کزن ہیں۔اب سب کہیں گے کہ یہ ثاقب الحسن کی سفارش پر ٹیم میں آیا ہے 😜😜😂


تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک بہترین آل راؤنڈر عامر جمال کا کیرئیر اس لیے تباہ کیا گیا کیونکہ وہ عمران خان کا سپورٹر...
18/03/2025

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک بہترین آل راؤنڈر عامر جمال کا کیرئیر اس لیے تباہ کیا گیا کیونکہ وہ عمران خان کا سپورٹر تھا۔
اور ایسے لوگوں کو انکی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا جو کسی خاص پارٹی سے تعلق رکھتے تھے اور جنکی پرفارمنس گلی محلے میں کھیلنے والے کرکٹر سے بھی بری تھی (فہیم اشرف)
عامر جمال کو اپنی کیپ پر 804 لکھنے پر 14 لاکھ جرمانہ ادا کرنا پڑا۔

26/12/2024

Muhammad Abbas will get most wickets in First Innings of firts test against SA

23/12/2024

Pakistan is the First ever Team in Cricket history who White washed South Africa in South Africa 😀

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923000042454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Craze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Craze:

Share