Cricket Update

Cricket Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Update, Sports League, street number 1, Bahawalpur.
(1)

Cricket 🏏 ki fast update k liye hamara page zaror like krein or apny dosto k sath share krein ta k ap or apk dost cricket 🏏 ki Dunia se ba Khabar reh sky
shukriya 💗💞

پاکستان کی پوری ٹیم 110 رنز پر سمٹ گئی 💔🏏🇵🇰
28/08/2026

پاکستان کی پوری ٹیم 110 رنز پر سمٹ گئی 💔🏏🇵🇰

🏏 لنچ بریک — پاکستان 16/2 🇵🇰🔥پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 16 رنز بنا لیے ہیں، لیکن 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔
28/08/2026

🏏 لنچ بریک — پاکستان 16/2 🇵🇰🔥
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 16 رنز بنا لیے ہیں، لیکن 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔

🏏 پاکستان 9/1 🇵🇰🔥پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 9 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 1 وکٹ گر چکی ہے۔ شان مسعود کے آؤٹ ہونے ...
28/08/2026

🏏 پاکستان 9/1 🇵🇰🔥
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 9 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 1 وکٹ گر چکی ہے۔ شان مسعود کے آؤٹ ہونے کے بعد گرین شرٹس محتاط انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ اب توجہ ایک مضبوط شراکت داری قائم کرنے پر ہے۔ 🇵🇰💚🏏🔥

🏏 ٹی بریک — انگلینڈ 180/5 🇵🇰🔥انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں 180 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 5 وکٹیں گر چکی ہیں اور 44 اوورز مکمل ہو...
27/08/2026

🏏 ٹی بریک — انگلینڈ 180/5 🇵🇰🔥

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں 180 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 5 وکٹیں گر چکی ہیں اور 44 اوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ ٹی بریک تک پاکستان کے باؤلرز نے اچھی گرفت قائم رکھی ہوئی ہے۔ اب آخری سیشن میں گرین شرٹس کی نظریں مزید وکٹیں حاصل کرنے پر ہوں گی تاکہ انگلینڈ کو بڑے اسکور تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ 🇵🇰💚🏏🔥

🏏 انگلینڈ 164/5 🇵🇰🔥انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں 164 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 5 وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستان کے باؤلرز کو اب انگلی...
27/08/2026

🏏 انگلینڈ 164/5 🇵🇰🔥

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں 164 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 5 وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستان کے باؤلرز کو اب انگلینڈ کی اس شراکت داری کو توڑنے اور چھٹی وکٹ جلد حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ 🇵🇰💚🏏🔥

شان مسعود کی تھرو سے انگلینڈ کا 5واں کھلاڑی رنز آؤٹ ،
27/08/2026

شان مسعود کی تھرو سے انگلینڈ کا 5واں کھلاڑی رنز آؤٹ

،

پاکستان کا شاندار آغاز۔پہلے سیشن کے اختتام پر انگلینڈ کے 84 رنز پر 4 اہم وکٹیں گر گئیں💪🔥🥀
27/08/2026

پاکستان کا شاندار آغاز۔پہلے سیشن کے اختتام پر انگلینڈ کے 84 رنز پر 4 اہم وکٹیں گر گئیں💪🔥🥀

🚨لارڈز میں شاہینوں کا شاندار انداز🚨 کل کے بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم نے لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم کی بالکونی میں آ کر زبردست انداز...
26/08/2026

🚨لارڈز میں شاہینوں کا شاندار انداز🚨 کل کے بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم نے لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم کی بالکونی میں آ کر زبردست انداز میں حوصلہ افزائی اور جوش کا اظہار کیا۔ کل میدان میں بھی یہی جذبہ نظر آنا چاہیے! شاہینو، پوری قوم آپ کے ساتھ ہے! 👏🇵🇰🔥

حقیقت یہ ہے ہم یونس خان تو دور کی بات آج تک اظہر علی کا متبادل بھی نہیں ڈھونڈ سکے 💔💔اتنا عرصہ ہو گیا اظہر علی کو ریٹائرم...
25/08/2026

حقیقت یہ ہے ہم یونس خان تو دور کی بات آج تک اظہر علی کا متبادل بھی نہیں ڈھونڈ سکے 💔💔
اتنا عرصہ ہو گیا اظہر علی کو ریٹائرمنٹ ہوئے لیکن ابھی تک وہ خلاء نہ پر ہو سکا💔💔

🚨لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پھر سجنے کو تیار ہے… اور سامنے پھر پاکستان ہے🚨 2010 کے بعد سے انگلینڈ لارڈز میں پاکستان کے خلاف ایک ب...
25/08/2026

🚨لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پھر سجنے کو تیار ہے… اور سامنے پھر پاکستان ہے🚨 2010 کے بعد سے انگلینڈ لارڈز میں پاکستان کے خلاف ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس بار بھی لارڈز میں پاکستان کا راج قائم رہتا ہے یا انگلینڈ تاریخ بدل دیتا ہے؟ 👑🏏

Address

Street Number 1
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category