Al_Abbas_Cricket_Club_Bwp

Al_Abbas_Cricket_Club_Bwp 123456789

  Mudsir khan (Kallo)🤲🏏
22/11/2023

Mudsir khan (Kallo)🤲🏏

ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بہاولپور کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز کی شارجہ میں لیدر بال لیگ میں شاندار بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کل ایک میچ میں 13 بالز پر 28 رنز کی شاندار میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو میچ جتوایا مدثر خان بہاولپور رجن انڈر 16 اور انڈر 19 کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ♥️✅🇵🇰🏏❣️

ماشاءاللہ ایک اور اعزاز العباس کرکٹ کلب کے نام محمد نوید گوشہ قومی T20 کپ میں سلیکٹ کلب کی منجمنٹ کی طرف سے مبارکباد اور...
21/11/2023

ماشاءاللہ ایک اور اعزاز العباس کرکٹ کلب کے نام محمد نوید گوشہ قومی T20 کپ میں سلیکٹ کلب کی منجمنٹ کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات 🤲

(تو محنت کر محنت دا سلا جانے خدا جانے)
ہم اپنے بہت ہی پیارے دوست محمد نوید گوشہ کو قومی T20 کپ میں سلیکٹ ہونے پر اہلیانے ضلع بہاولپور اور ساہیوال کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس نیک خواہشات سے کے وہ جلد انشاء اللہ قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے

ایک اور اعزاز العباس کرکٹ کلب کے نام بہاولپور ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم میں تین ینگ کھلاڑی سلیکٹ جس میں محمد ذبیر ،محمد نوید ، حکم...
17/07/2023

ایک اور اعزاز العباس کرکٹ کلب کے نام بہاولپور ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم میں تین ینگ کھلاڑی سلیکٹ جس میں محمد ذبیر ،محمد نوید ، حکمت اللہ خان شامل❤️
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن بہاولپور کی جانب سے کھلاڑیوں میں ٹریننگ یونیفارم سابق انٹرنیشنل کرکٹر کامران حسین تقسیم کرتے ہوئے🤝

  work for cricket nd cricketers 🏏🤝
17/07/2023

work for cricket nd cricketers 🏏🤝

العباس کرکٹ کلب بہاولپور کے صدر اور سیکرٹری بہاولپور ریجن سید فوزالکںیر صاحب کی الیکشن کمشنر پاکستان کرکٹ بورڈ سردار محمد اقبال خان خاکوانی صاحب کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفتر میں ملاقات ہوئی اور بہاولپور میں کلب کرکٹ کے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی ۔

🏏🤝
11/07/2023

🏏🤝

محنت اتنی خاموشی سے کرو کے کامیابی کا شروع دنیا سنے❤️ایک اور اعزاز العباس کرکٹ کلب کے نام بہاولپور U-19 میں العباس کرکٹ ...
14/06/2023

محنت اتنی خاموشی سے کرو کے کامیابی کا شروع دنیا سنے❤️
ایک اور اعزاز العباس کرکٹ کلب کے نام بہاولپور U-19 میں العباس کرکٹ کلب کے محمد فیضان (کپتان) مقرر ان کے ساتھ محمد حسیب، محمد جنید،فاخر مرزا شامل العباس کرکٹ کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے چاروں کھلاڑیوں کو مبارکباد اور بہاولپور کی پوری ٹیم کیلئےنیک خواہشات 🏏🤝💪

  ®️ PcbFree of cost for deserving players  4;00 pm   🏟️ Bahawalpur  supervision qualified coaches🏏🏏  Net Practice for U...
04/06/2023

®️ Pcb
Free of cost for deserving players
4;00 pm
🏟️ Bahawalpur
supervision qualified coaches🏏🏏
Net Practice for U13,14 boys.
's Come to join us and fulfill your dream🏏
Contact as.......💬
*923047678134

04/12/2022
All Pakistan cup chistian🏏🤲
04/12/2022

All Pakistan cup chistian🏏🤲

04/12/2022

Address

Stadium Road
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Abbas_Cricket_Club_Bwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share