04/09/2026
🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، دل کو سکون دے، زندگی میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ 🤲❤️
☀️ صبح بخیر | Jumma Mubarak 🕌
آج کا دن درود و سلام، دعا اور نیکیوں سے سجائیں۔
اللہ ہم سب کی زندگی کو ایمان، محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨