GEO Cricket

GEO Cricket CRICKET LIVE SCORE
CRICKET NEWS
ICC CRICKET SERIES
PAKISTAN CRICKET NEWS

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں فائیو جی سروس کے مؤثر آغاز کیلئے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب ایک بڑا چیلن...
09/05/2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں فائیو جی سروس کے مؤثر آغاز کیلئے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد کمپنیوں نے ملک بھر میں ٹاورز نصب کیے، جبکہ باقی کئی لائسنس یافتہ ادارے تاحال غیر فعال ہیں۔
پی ٹی اے کے مطابق 15 میں سے صرف 9 لائسنس ہولڈرز نے پاکستان بھر میں ٹاورز لگائے، جبکہ صرف 6 کمپنیوں نے 50 یا اس سے زائد ٹاورز نصب کیے ہیں۔
ادارے نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کر لی ہیں، جبکہ اس حوالے سے سفارشات جمع کرانے کیلئے 18 مئی کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ فائیو جی نیٹ ورک کی کامیابی کیلئے ملک بھر میں جدید ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی توسیع ناگزیر ہے۔

ایکس پر اپنے تبصرے میں وقاص اعوان نے کہاکہ اسے کہتے ہیں مینجمنٹ، حکومت نے پہلے پٹرول بڑھایا توہر طرف شور مچ گیا،پھر نیا ...
09/05/2026

ایکس پر اپنے تبصرے میں وقاص اعوان نے کہاکہ اسے کہتے ہیں مینجمنٹ، حکومت نے پہلے پٹرول بڑھایا توہر طرف شور مچ گیا،پھر نیا فارمولا لایا گیا کہ وزیراعظم نے ریلیف دیا، 80 روپےکم کردیئے۔
اس کے بعد ہر ہفتے اہستہ اہستہ قیمت پھر 415 تک لے آئے اور شور بھی نہیں پڑا۔

King on Top
10/02/2025

King on Top

A DAY TO REMEMBER 🫡🥰
10/02/2025

A DAY TO REMEMBER 🫡🥰

Babar Azam has the second most runs after 120 ODI innings.He needs 43 more runs in next two innings to become the fastes...
10/02/2025

Babar Azam has the second most runs after 120 ODI innings.

He needs 43 more runs in next two innings to become the fastest player to reach 6000 ODI runs.

(Cricket, Cricket Updates, Babar Azam, CricTracker)

A solid 84 on his return to ODI cricket after 15 months 💥 Fakhar Zaman’s numbers are worth a look, right 🇵🇰 fans?
10/02/2025

A solid 84 on his return to ODI cricket after 15 months 💥

Fakhar Zaman’s numbers are worth a look, right 🇵🇰 fans?

Australia WIN and England are IN.Scotland miss out after coming agonisingly close
16/06/2024

Australia WIN and England are IN.

Scotland miss out after coming agonisingly close

16/06/2024

AUS 🇦🇺 v SCO 🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿, 35th Match, Group B
𝗦𝗖𝗢 𝟭𝟴𝟬-𝟱 (𝟮𝟬)
Richie Berrington*: 42 (31)
Chris Greaves: 9 (10)
Nathan Ellis 4-0-34-1
𝗜𝗻𝗻𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗕𝗿𝗲𝗮𝗸⚡

|

𝐂𝐑𝐄𝐃𝐈𝐓𝐒 𝐁𝐘 : ( ''𝐀❣𝐒'')〽️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share