Latifabad Live with Sarfraz

Latifabad Live with Sarfraz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Latifabad Live with Sarfraz, Sports Event, Chak No. 129/6. R, Bahawalnagar.

16/06/2026
15/06/2026

محمد حسن ضیاء چک نمبر 131 سکس آر (تحصیل ہارون آباد، ضلع بہاولنگر (پنجاب) جو کہ 13 جون 2026 بروز ہفتہ سے گھر سے لا پتہ ہیں اس کے پاس سی ڈی موٹر سائیکل (بی این این 4131 (2019) بھی موجود ہے اگر کسی بھائی نے دیکھا ہو یا پھر کوئی بھائی اس کے متعلق جانتا ہوں تو اس نمبروں پر رابطہ کریں
03285069296
03484204131

08/06/2026

السلام علیکم!
اے پی ایل مینجمنٹ تمام کرکٹ دوستوں، سپورٹرز اور عوام الناس کو یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ سوشل میڈیا اور مختلف محفلوں میں ہماری طرف منسوب کی جانے والی بعض باتیں بالکل بے بنیاد اور غلط ہیں۔

ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ "ہماری لیگ، ہماری مرضی، باقی جو چاہے ہو" یا اس نوعیت کا کوئی اور جملہ استعمال کیا ہو۔ اگر کسی کے پاس اے پی ایل کی آفیشل مینجمنٹ، آفیشل پیج یا آفیشل واٹس ایپ گروپ کی طرف سے ایسی کسی بات کا ثبوت موجود ہے تو براہِ کرم ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری کسی فرد، ٹیم، مینجمنٹ یا اسپانسر کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف، ناراضگی یا دشمنی نہیں ہے۔ عامر امین بھائی، فیصل بھائی اور دیگر تمام دوست ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں۔

ہر کرکٹ لیگ اپنے قواعد و ضوابط کے مطابق چلتی ہے، اور اے پی ایل بھی اپنے طے شدہ اصولوں پر عمل کرتی ہے۔ جو کھلاڑی یا ٹیم ہمارے قوانین کے مطابق شرکت کرنا چاہے، اسے خوش آمدید۔ اور اگر کوئی شرکت نہ کرنا چاہے تو یہ اس کا ذاتی فیصلہ ہے، جس کا ہم احترام کرتے ہیں۔ اس پر ہماری طرف سے کسی قسم کی ناراضگی نہیں۔

ہمارا مقصد صرف معیاری اور مثبت کرکٹ کو فروغ دینا، نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا اور علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو بہتر بنانا ہے۔ ہم ہمیشہ اتحاد، احترام اور بھائی چارے کے ساتھ آگے بڑھنے پر یقین رکھتے ہیں۔

لہٰذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ باتوں پر یقین نہ کریں اور صرف اے پی ایل کے آفیشل پلیٹ فارمز سے جاری ہونے والے بیانات کو ہی مستند سمجھیں۔
شکریہ
اے پی ایل مینجمنٹ 🏏

(Chairman Atif Premier League 89/F (Hasilpur) Imran Mani (UK)



08/06/2026
07/06/2026

Please sab Dost dates & days note kar lain
Please sab apni apni turn par tashreef lain. Shukria

Agr Kisi Date Par Issue Ho Apki Attendance Main please let me know in advance 🙏

Chairman APL Imran Mani (UK)

Address

Chak No. 129/6. R
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latifabad Live with Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share