جناح جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ ڈگری کالج بہاولنگر

جناح جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ ڈگری کالج بہاولنگر جناح جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ ڈگری کالج بہاولنگر ۔۔

الحمداللہ 🤲🤲🤲جمخانہ اکیڈمی 🆚 ینگسٹرز اکیڈمی 🙏🙏بمقام ۔۔ایم سی سی گراونڈ ڈگری کالج بہاولنگر 🏟🏟🏟آج کے دلچسپ میچ میں جمخانہ ...
22/09/2024

الحمداللہ 🤲🤲🤲
جمخانہ اکیڈمی 🆚 ینگسٹرز اکیڈمی 🙏🙏
بمقام ۔۔ایم سی سی گراونڈ ڈگری کالج بہاولنگر 🏟🏟🏟
آج کے دلچسپ میچ میں جمخانہ اکیڈمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ھوئے مقررہ 20 اوورز میں 220 رنز کا پہاڑ جیسا حدف حاصل کیا جس میں سب سے بہترین اننگ کپتان ابوبکر 18 بالز پر 60 رنز بنائے ان کا ساتھ دیا بگ سپانسر اونر اور کپتان عمیر بھٹی نے جنہوں نے 50 رنز کی اننگ کھیلی ینگسٹرز اکیڈمی کی جانب سے وسیم خالد۔۔ اطہر اور کپتان شاھد مجید نے بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا 220 رنز کے تعاقب میں ینگسٹرز کی جانب سے اوپنرز نے بہترین آغاز فراھم کیا صلاح الدین اور اطہر نے شاندار بیٹنگ کی4 اوورز میں 42 رنز درکار تھے تب حافظ ابوبکر نے ایک اوور میں 2 وکٹیں حاصل کر کے میچ ینگسٹرز اکیڈمی سے چھین لیا ینگسٹرز اکیڈمی 30 رنز سے میچ ھار گئی صلاح الدین نے 50 اور اطہر نے 65 رنز بنائے جمخانہ اکیڈمی کی جانب سے مدثر بالا نے 4 حسنین گیلانی نے 3 وکٹیں حاصل کی 🌟 اس شاندار میچ کو خصوصی طور پر دیکھنے آئے ھمارے مہمان جناب عامر بھائی مدنی cc اور خالد صاحب ینگسٹرز cc کے حد مشکور ھیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکالا ۔۔۔شکریہ سر 🙏🙏🙏🙏❣️❣️❣️🏏🏏🏏🏏👍👍👍👍

الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ 🤍♨️ جناح جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ میں آج لیدر بال سیزن 25ـ2024 کا آغاز کر دیا گیا ہے ..❤️❤...
13/09/2024

الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ 🤍
♨️ جناح جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ میں آج لیدر بال سیزن 25ـ2024 کا آغاز کر دیا گیا ہے ..❤️❤️🏏🏏✨✨🥳🥳🥳🥳🥳
🤍 سیزن کا پہلا میچ جمخانہ اکیڈمی اور مدنی سٹی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔یہ میچ زیر سرپرستی کپتان جناح جمخانہ حافظ ابو بکر اور کپتان جمخانہ اکیڈمی عمیر بھٹی کے انڈر کھیلا گیا ۔۔ 💗🍀🏏🏏🏏🏏💗💗💗💗💗💗💗
جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 199 رنز بنائے ۔۔ ❤️❤️🏏🏏🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
جمخانہ کی طرف سے شہباز دھمی نے 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، جنید جیدو نے 47 اور حمزہ چشتی نے 30 رنز بنائے ۔۔۔🤍
🔷🔷 200 رنز کے تعاقب میں مدنی سٹی کرکٹ ٹیم 150 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔۔۔ جمخانہ کی طرف سے وقاص شربت نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی انکا ساتھ دیا جنید جیدو ؛ مدثر بالا ؛ ابو بکر ؛ عمران میو نے 🔷🔷❤️🏏❤️🏏🔥🔥🥳🥳
🤍🔷 میچ میں شاندار کارکردگی پر حافظ ابوبکر اور عمیر بھٹی کی طرف سے شہباز دھمی کو 1000 ، جنید کو 1000 اور وقاص شربت کو 1000 روپے کا کیش پرائز بھی دیا گیا 🔷🤍

Address

Degree Colleg Bahawalnagar
Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جناح جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ ڈگری کالج بہاولنگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category