Strike Rate

Strike Rate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Strike Rate, Sports, Nawab colony phase 2 Fortabbas District Bahawalnagar, Bahawalnagar.

ذرا اس لسٹ کو غور سے دیکھیں 👇پاکستان کے ٹاپ T20 رن اسکوررز…اور ان کے سٹرائیک ریٹس بھی ساتھ ہی موجود ہیں 📊👉 شعیب ملک – 12...
10/04/2026

ذرا اس لسٹ کو غور سے دیکھیں 👇

پاکستان کے ٹاپ T20 رن اسکوررز…
اور ان کے سٹرائیک ریٹس بھی ساتھ ہی موجود ہیں 📊

👉 شعیب ملک – 127
👉 بابر اعظم – 128
👉 رضوان – 125
👉 فخر زمان – 135

اب خود فیصلہ کریں 🤔
کون سا پاکستانی بیٹر ہے جو مسلسل 150–160 کے سٹرائیک ریٹ پر کھیل رہا ہو؟

پھر سوال یہ ہے کہ:
صرف بابر اعظم ہی تنقید کا نشانہ کیوں؟ ❓

💚 حقیقت یہ ہے:
بابر نہ صرف رنز کرتا ہے بلکہ کنسسٹنسی کے ساتھ ٹیم کو سنبھالتا ہے
اور یہی چیز اسے باقی سب سے الگ بناتی ہے۔

ہم کیا کرتے ہیں؟
❌ اپنے ہی بہترین پلیئر کو ٹارگٹ کرتے ہیں
❌ باہر کے کھلاڑیوں سے موازنہ کرتے ہیں
❌ مگر یہ نہیں سوچتے کہ ان میں سے کون آ کر پاکستان کے لیے بابر جیسا پرفارم کرے گا؟

👉 اصل بات:
اگر پاکستان میں بابر کا متبادل نہیں…
تو پھر اس پر بلاوجہ تنقید کیوں؟

🔥 اپنے ہیرو کی قدر کریں
کیونکہ بابر اعظم صرف ایک کھلاڑی نہیں، پاکستان کی ضرورت ہے

بابر اعظم کہتے ہیں میں نے اپنے فینز کو ںہت مس کیا Peshawar Zalmi 💪
28/03/2026

بابر اعظم کہتے ہیں میں نے اپنے فینز کو ںہت مس کیا
Peshawar Zalmi 💪

28/03/2026

Peshawar Zalmi 💪

28/03/2026

What a phenomenal innings by Abdul Samad

اگر یہی سنچری بابر اعظم بناتا اور پاکستان میچ ہار جاتا تو آج پورا پاکستان بابر پر تنقید کر رہا ہوتا کہ اپنی رینکنگ اور ذ...
16/03/2026

اگر یہی سنچری بابر اعظم بناتا اور پاکستان میچ ہار جاتا تو آج پورا پاکستان بابر پر تنقید کر رہا ہوتا کہ اپنی رینکنگ اور ذاتی ریکارڈ کے لیے کھیلا اور ٹیم کو ہرا دیا

لیکن آج جب سلمان علی آغا نے سنچری بنائی اور پاکستان ہار گیا تو کچھ لوگ اس اننگ کی تعریفیں کر رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ایک جیتا ہوا میچ ہاتھ سے نکل گیا ٹیم کو جیت کی ضرورت تھی

کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟
15/03/2026

کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟

Poor performance by team Pakistan
15/03/2026

Poor performance by team Pakistan

Can Pakistan chase this ???
15/03/2026

Can Pakistan chase this ???

Address

Nawab Colony Phase 2 Fortabbas District Bahawalnagar
Bahawalnagar
62020

Telephone

+923447046240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Strike Rate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Strike Rate:

Share

Category