Muhammad Aamir Bhatti

Muhammad Aamir Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Aamir Bhatti, Stadium, arena & sports venue, Bahawal pur, Bahawal Pur.

13/07/2025

Jhomar

22/10/2022
بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ...
18/10/2022

بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ سے سرخ رنگ کے موتی تارے نمودار ہوتے جو قطار میں آگے کی جانب حرکت کرتے تھے
توے پر لگی کالک کو جلا کر سفیدچمکدار کر دیتے تھے۔۔۔۔۔۔
جن کو ہم بڑی غور سے دیکھتے تھے اکثر بچے روٹی کھاتے چھوڑ کر انکو دیکھتے رہتے۔۔۔۔پوچھا جاتا یہ کیاہےتو امی کہتی یہ میرے بچوں کی بارات جارہی ہے اکثرانہیں تاریاں دی جنج( ستاروں کی بارات) چڑھ رہی ہے .بھی کہتےہیں

وہ بھی کیا دور تھا ۔سب بہن بھائی چولہے کے ارد گرد بیٹھ جاتے۔والدہ روٹیاں پکاتی جاتیں۔اور اگر کوئی روٹی پھول جاتی تو ضد کی جاتی کہ یہ روٹی میں نے کھانی ھے کیونکہ مجھے زیادہ بھوک لگی ہے ۔
آجکل کے ممی ڈیڈی بچوں کو کیا معلوم کہ وہ دور کیسا تھا۔اب تو اکثر بچے اس وقت تک کھانا ہی نہیں کھاتے جب تک سامنے میز نہ لگا ہو۔لیکن وہ لوگ جو میری طرح دیہاتی ہیں گاوں سے تعلق رکھتے ہیں جن کا بچپن2004 یا اس سے پہلے کے دور میں گزرا ۔انکو یہ باتیں اچھی طرح یاد ہوں گی۔

صحرائے چولستان کے ذہین اور نادارطلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ۔۔👍اب صحرائی طلباء کے لیے نیشنل سکلز یونیورسٹی (NSU) اسلام...
18/10/2022

صحرائے چولستان کے ذہین اور نادار
طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ۔۔👍
اب صحرائی طلباء کے لیے نیشنل سکلز یونیورسٹی (NSU) اسلام آباد میں تعلیم حاصل کرنا ہوا آسان ، رحمہ اسلامک ریلیف (RIR) فنڈ ناروے نے چولستانی طلباء کے لیے تعلیمی وظائف دینے کی منظوری دے دی۔
وائس چانسلر نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار اور رحمہ اسلامک ریلیف فنڈ ناروے کے چئیرمین مسٹر نورالدین بوکیلی نے مفاہمتی یاد داشت (MOU) پر دستخط کیے سادہ اور پروقار تقریب میں رحمہ اسلامک کے بانی چئیرمین جناب ملک محمد منیر، جناب ڈاکٹر حمید الدین اور جناب محمد صغیر قمر چئیرمین RIR Pk , ذوالقرنین انصاری صاحب پروگرام ہیڈ کے علاوہ این ایس یو کے رجسٹرار سمیت محمد علی ولانہ صاحب ، تیمور خان بلوچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور دیگر نے شرکت کی ۔
خیراندیش :
ریاض بلوچ صدر الصادق ڈیزرٹ ویلفئیر آرگنائزیشن بہاول پور

دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب - میں ترے فقیروں میں، میں ترے غلاموں میں -
08/09/2022

دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب
- میں ترے فقیروں میں، میں ترے غلاموں میں -

14/05/2020

سچے پیار کی 8 نشانیاں.
1: آپ اسکے میسجز بار بار پڑھتے ہیں۔ 😍
2: آپ اسکے سامنے ہچکچاتے ہیں۔ 😍
3: جب آپ اسکے متعلق سوچتے ہیں توآپکی دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ 😍
4: جب آپ اسکی آواز سنتے ہیں تو آپ مسکراتے ہیں۔ 😍
6 : آپ اس کی لیےکچھ بھی کرسکتے ہیں۔ 😍
7: یہ پڑھتے وقت آپ کے ذھن میں صرف اسی کا ہی خیال آرہا ہے۔ 😍
8: اور اسکو سوچنے میں آپ اتنا کھو چکے ہیں کہ آپ کو پتا ہی نہیں چلا کہ پوائنٹ نمبر 5 تو مسنگ ہے...! 😁😁
😍it means you are in true love😍😍
سوچ کیا رہیں ہیں جائیے اور اظہار کیجیے۔ 😍
اور ہاں میرا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا..........

Address

Bahawal Pur
Bahawal Pur

Telephone

+923407344843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aamir Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share