RHI Sports Network

RHI Sports Network Live volleyball Telecast all over Kashmir

  شائقین والی بال ہو جائیں تیار آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سبھی کو بے تابی سے انتظارہر سال کی طرح اس سال بھی سجنے جا رہا ہ...
15/04/2026


شائقین والی بال ہو جائیں تیار
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سبھی کو بے تابی سے انتظار
ہر سال کی طرح اس سال بھی سجنے جا رہا ہے والی بال کا ایک بڑا میلہ سرزمین جدہ بگلا سبز علی شہید گراؤنڈ بگلا رنگلا
خوبصورت ویو خوبصورت گراؤنڈ زندہ دلوں کی دھرتی سبز علی شہید گراؤنڈ جدہ بگلا
انشاءاللہ جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا
:زیر_سرپرستی #
سپانسر کی دنیا کا ایک بڑا نام :
راجہ_ثاقب_نعمت #
Raja Hammad Ishfaq RHI Sports Network BAGH MAX /باغ میکس Sagheer Shaheed Volleyball Club Pallandri صغیر شہید والی بال کلب نمب پلندری

14/04/2026

پہلا شہدائے کاہنڈی کپ۔
ٹیم اسپانسر راجہ ممتاز مرحوم والی بال کلب دھیر کوٹ اور خان کبیر خان کلب ٹاہلیان کی پوری مینجمنٹ کو چڑالہ ٹورنامنٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
منجانب: ٹورنامنٹ انتظامیہ کمیٹی چڑالہ
#چڑالہ

14/04/2026

💥💥 Welcome Nayab Sultan 💥💥
#چڑالہ

12/04/2026
12/04/2026

💥پہلا سیمی فائنل 💥

کشمیر اتحاد کلب کھنہ پل(راجہ فیصل - راجہ مبین -طیب - عاشر لیبرو - خرم - ناصر لنجگراں)
🆚

فرینڈز کلب آئی نائن ( مانی آرمی - دانی گجر - قاسم - عثمان - زوکی - فیضی)

📍📍آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ بمقام فراش ٹاؤن 📍📍

گجر تیرے رولے کوئی ایک جملہ نوید گجر کے لیا
24/03/2026

گجر تیرے رولے
کوئی ایک جملہ نوید گجر کے لیا

22/03/2026


زیدی کے فین حاضر ہوں

Raja Hammad Ishfaq RHI Sports Network Zawish Dhaniyal Zawish Dhaniyal Zayad Zadi

20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں♥️

13/03/2026

اپڈیٹ ۔
یہ ٹورنامنٹ جو عید کے تیسرے دن شیڈول تھا بوجہ فلائٹ بندش اس ٹورنامنٹ کو کچھ دنوں کے لئے موخر کیا جا رہا ہے۔
کیونکہ اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز اور سپانسرز میں سے کچھ لوگ بیرون ممالک میں ہیں جہاں کی فلائٹس مکمل بند ہیں جسکی وجہ سے وہ بروقت نہیں آ سکتے اس لئے یہ ٹورنامنٹ کچھ دنوں کے لئے موخر کیا جا رہا ہے۔۔۔
حالات بہتر ہونے اور فلائٹس کھلنے پر مشاورت کے بعد جلد ہی دوبارہ تاریخ رکھی جاۓ گی۔
تمام دوست احباب سے دلی معذرت چونکہ یہ کسی کے اختیار میں نہیں ہے یہ بڑے لیول پر حالات خراب ہیں۔
نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
شکریہ ۔
منجانب منتظمین ٹورنامنٹ۔

07/03/2026


Address

Rangla
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RHI Sports Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category