13/08/2022
میں ہر قسم کی سیاست سے کنارہ کرتا ہوں اس وقت تک ووٹ کاسٹ نہیں کروں گا جب تک کشمیر مکمل آزاد نہیں ہو جاتا آج میں باقاعدہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی انڈیا اور کوئی پاکستان نہیں آج سے ایک ہی نعرہ
ہم کشمیری ہیں کشمیر ہمارا ہے
انقلاب زند باد
کون کون میرے ساتھ کھڑا ہے آج کرکٹ کے حوالے سے میں کوئی پوسٹ نہیں کر سکتا کیونکہ میری ریاست میں زیادہ عزیز ہے