Yaraan Sports Club-Chamyati

Yaraan Sports Club-Chamyati Every great player starts somewhere. Yaraan Sports Club brings your game to the world.

Yaraan Sports Club opens the door for local and national players to show their skills to the world Local roots,Global reach.

صدر یاران سپورٹس کلب چمیاٹی انصار احمد عباسی کی واہ کینٹ میں نوجوان کھلاڑی رائی بکر اور  یحییٰ آفریدی سے ملاقات اس موقع ...
17/08/2026

صدر یاران سپورٹس کلب چمیاٹی انصار احمد عباسی کی واہ کینٹ میں نوجوان کھلاڑی رائی بکر اور یحییٰ آفریدی سے ملاقات

اس موقع پر اکمل خالد عباسی اور راجہ سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

یاران سپورٹس کلب چمیاٹی کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی  کو LA-14 سے شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید...
12/08/2026

یاران سپورٹس کلب چمیاٹی کی جانب سے سردار ساجد اقبال عباسی کو LA-14 سے شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اپنی اس شاندار جیت کے بعد نوجوانوں کے لیے کھیل کے میدانوں کی فراہمی، کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی کردار ادا کریں گے، تاکہ ہمارے علاقے کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں میں بروئے کار لا سکیں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ کے دور میں نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع اور سہولیات میسر آئیں گی۔ 🏏🏐⚽

منجانب: یاران سپورٹس کلب چمیاٹی

04/08/2026

کشمیریت ❤️

30/07/2026

Kashmir Seeks Attention

26/06/2026

میرے کاشر تو ہمیشہ آباد رہے

17/06/2026

سب سے پہلے کشمیر❤️

11/06/2026

❤️ کشمیریت

10/06/2026

We don't surrender, We either win or die☠️

09/06/2026

سب سے پہلے کشمیر۔۔
کشمیریت ہماری پہچان ہمارے وجود کا حصہ ہے۔
No compromise what so ever...Proud to be Kashmiri❣️ #کشمیریت #کشمیری

Address

گاوں چمیاٹی،تحصیل دھیرکوٹ،ضلع باغ-آزادکشمیر
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaraan Sports Club-Chamyati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category