12/08/2026
کریسنٹ فٹبال کلب کے گول کیپر عمار گل اور ان کے بھائی سعد گل کو شادی کی دلی مبارکباد! 💐❤️
اللہ تعالیٰ اس نئے خوبصورت سفر کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، اور انہیں زندگی کی ہر خوشی نصیب فرمائے۔ 🤲
کریسنٹ فٹبال کلب کے تمام ٹیم ممبرز اور صدرِ کلب کی جانب سے شادی کی تقریب میں شرکت اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔
اللہ پاک اس جوڑی کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور ان کی ازدواجی زندگی میں بے شمار خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲❤️