Moazzan Creation

Moazzan Creation Football Promotion ⚽️❤️

02/09/2026
01/09/2026

ہر ریفری کی یہ ذمہ داری ہونی چاہیے کہ میچ شروع ہونے سے پہلے صرف 2 سے 3 منٹ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات، قوانین اور ریگولیشنز سے آگاہ کرے۔

اگر ریفری میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اکٹھا کھڑا کرکے ضروری رولز واضح کر دیں تو یقیناً ٹورنامنٹس اور میچز کے دوران پیش آنے والے کئی مسائل اور تنازعات میں کافی حد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔

آج کل کچھ کھلاڑی صرف کھیلنے کے لیے میدان میں اترتے ہیں، انہیں فٹبال کے قوانین اور ریگولیشنز کا مکمل علم نہیں ہوتا۔ ایسے میں اگر ریفری میچ سے پہلے انہیں اہم قوانین یاد دلا دیں تو دورانِ میچ بہت سے معاملات کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

یہ صرف ریفری کی ذمہ داری نہیں بلکہ کھلاڑیوں کے لیے بھی ضروری ہے کہ وہ کھیل کے قوانین سے آگاہ ہوں اور ان کا احترام کریں۔ ⚽

آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے؟
کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں۔ 👇

Today clicks ❤️☘️
30/08/2026

Today clicks ❤️☘️

🔥 TOMORROW — THE BIG CLASH! 🔥🏆 1st Semi Final⚽ Inayat Abad United FC 🆚 Cousin FC Baffa
29/08/2026

🔥 TOMORROW — THE BIG CLASH! 🔥
🏆 1st Semi Final
⚽ Inayat Abad United FC 🆚 Cousin FC Baffa

Saif + Ali ❤️☘️
29/08/2026

Saif + Ali ❤️☘️

Address

Baffa
21110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moazzan Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category