Badrashi News.com

Badrashi News.com ہم نکلے ہیں اپ کو خبر دہیے تا کے اپ کسی خبر سے بے خبر نہ ر

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Abbas, Ali Fayaz, Zohaib Khan, ...
07/03/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Abbas, Ali Fayaz, Zohaib Khan, Zulfiqar Ahmed, Fakhar Ali Shah, Rahat Ali Ali, Ikram Khan, Mujeeb Shah, Syed Abdul Siraj, Abdur Razzaq

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Khan Batakzai, M Musa Khan, Mohammad Umar Razzaq, A...
07/03/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Khan Batakzai, M Musa Khan, Mohammad Umar Razzaq, Abid Jee, Zahidqamar Afridi, Morsaleen Khan, Bheto Khan Sahak, Abdullah Khan Tanoli, Sohail Khan, Abdullah Khan, Watan Khan Ahmadzai, Muhammad Asad, Musa Khan, Iffi Khan Khan, Hamid Khan, Raheem Khan, Gohar Khattak, Fawad Khan, Manzoor Hayat, Salman Malang, Zandgya Moata, Zohaib Hassan Khel, Hamza Khan, Shams Khan, Jawad Ali, Qaisar Khan Khan, Zakriya Khan, Mian Sahib, Mehran Khan Mehran Khan, Khan G, Haron Khan, Abid Khan, Saif Khan, Ahmad Shah, Ibrahim Jan, Jalal Khan, I Love Allah , Khan Khan, Mare Jan AS Khan, Amir Sb, Saim Khan, S A Khan, Kamran Khan, Afroze Khan, Shahzad Khan, Fazal Ullah, Naseer MAlik, Izhar Ulhuq, Adnan Khan, Salman Aman

With Yahya Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
07/03/2026

With Yahya Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

اکوڑہ پولیس نے اکوڑہ خٹک اور گردونوح میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بازاروں اور محلوں ...
28/02/2026

اکوڑہ پولیس نے اکوڑہ خٹک اور گردونوح میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بازاروں اور محلوں میں سخت ترین چیکنگ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
اج کئ افغانیوں کو نوشہرہ کورٹ لاکر ڈی پورٹ کیا جائے گا

بدرش نیوز۔۔۔۔۔۔ نوشہرہ (پی اراو)تھانہ نوشہرہ کلاں  پولیس کی اہم کارروائی اور بروقت کارروائی، کارروائی  کے دوران مردار چک...
26/02/2026

بدرش نیوز۔۔۔۔۔۔ نوشہرہ (پی اراو)

تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی اہم کارروائی اور بروقت کارروائی،

کارروائی کے دوران مردار چکن کا منوں کے حساب سے گوشت برآمد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ایس ایچ او تھانہ کلاں فیصل خان کی کمانڈ میں، اے ایس آئی طلاء خان نے دوران ناکہ بندی ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی، جس میں مردار چکن کا گوشت برآمد ہوا۔

گوشت کو حلال اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے اور ملزمان اسماعیل ولد شہزاد خان ،ربنواز خان ولد سعید الرحمن کو بھاری جرمانہ کیا گیا ۔

ایس ایچ او فیصل خان نے کہا کہ "ہم سماج میں بگاڑ پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کمر بستہ ہیں اور عوام کی حفاظت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔"

نوشہرہ پولیس عوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ سماجی برائیوں کے خلاف ہمارے ساتھ تعاون کریں اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع متعلقہ تھانے کو دیں۔

بدرشی نیوز۔اعلانِ فوتگیمحلہ عیسیٰ خیل میں عظمت بابو، منور شاہ امیر صاحب کی والدہ اور انتظام کاکا کی ساس جبکہ الماس خان ا...
26/02/2026

بدرشی نیوز۔
اعلانِ فوتگی

محلہ عیسیٰ خیل میں عظمت بابو، منور شاہ امیر صاحب کی والدہ اور انتظام کاکا کی ساس جبکہ الماس خان اور اعزاز خان کی نانی بقضاۓ الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

*نوشہرہ (پی آر او) * ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ کی واضح احکامات کی روشنی میں، جواد خان SDPO رسالپور سرکل کی براہ راست نگ...
25/02/2026

*نوشہرہ (پی آر او)
* ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ کی واضح احکامات کی روشنی میں، جواد خان SDPO رسالپور سرکل کی براہ راست نگرانی میں، فیصل خان SHO تھانہ نوشہرہ کلاں وٹیم نے 02 ملزمان کو حراست میں لیکر کلاشنکوف، پستول اور کارتوس برآمد کیے۔

ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرکے مذید تفتیش شروع کردی گئی ہے،

ایس ایس ایچ او کلاں کا کہنا ہے کہ اسلحہ نمائش کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی، ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا* ۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ali FayazDrop a comment to welcome them to our community,  fans
25/02/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ali Fayaz

Drop a comment to welcome them to our community, fans

محلہ عیدگاہ بدرشی نوشہرہ میں زمان پجی  دکاندار (مرحوم کا بیٹا اور وحید، فہیم، سعید اور امیر کا بھائی عرفان اللہ عرف عرفی...
24/02/2026

محلہ عیدگاہ بدرشی نوشہرہ میں
زمان پجی دکاندار (مرحوم کا بیٹا اور وحید، فہیم، سعید اور امیر کا بھائی عرفان اللہ عرف عرفی وفات پا گیا ہے۔
جنازے کا وقت ابھی مقرر نہیں ہوا ہے۔

افغانستان: ہلمند میں مسلح تنظیم ب ل اے کے اہم کمانڈر محمد فاروق عرف "کومریڈ" نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں م...
24/02/2026

افغانستان: ہلمند میں مسلح تنظیم ب ل اے کے اہم کمانڈر محمد فاروق عرف "کومریڈ" نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے۔ سیکورٹی ذرایع

Address

Badrashi
Badrashi
24100

Telephone

+923145455977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badrashi News.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badrashi News.com:

Share

Category