17/08/2025
چیمپئن پلیر چیمپئن فرفامینس
ستا مخے لہ سوک درزی غر سرہ ڈغارہ دہ۔۔
آج بادین سے تعلق رکھنے والا مایہ ناز بلے باز خان نے بادین کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 110 رنز بنائے جسمیں میں 18 فلک شگاف چھکے شامل تھے۔۔
مجموعی طور پر مخالف ٹیم کو 143 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔لیکن جیسے ہی کامبٹ سے تعلق رکھنے والا دائیں ہاتھ سے خطرناک بیٹر حیات اللہ آوٹ ہوا تو باقی پلیرز فریشر ہینڈل نہ کرسکا۔۔اور صرف 67 رنز پرائز ڈھیر ہوگئی۔۔
خان کو چھکوں کے برسات پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔۔
لائیک تو بنتا ہے یار 👉👉👉