Dothan Pre&youth community

Dothan Pre&youth community To work for education, Sports , technical skills and welfare in Dothan

Heartiest congratulations Arslan Saduzai
28/12/2025

Heartiest congratulations
Arslan Saduzai

اللہ تعالیٰ جاوید بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
22/12/2025

اللہ تعالیٰ جاوید بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
14/11/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

الحمداللہڈی۔پی۔وائی۔سی کے پلیٹ فارم سے  اسکلز وونگ کی سرپرستی میں 4 اسٹوڈنٹس نے خان صاحب ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ راولاکوٹ  سے ...
21/09/2025

الحمداللہ
ڈی۔پی۔وائی۔سی کے پلیٹ فارم سے اسکلز وونگ کی سرپرستی میں 4 اسٹوڈنٹس نے خان صاحب ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ راولاکوٹ سے الیکٹرانکس اور الیکٹرک ٹیکنالوجی میں ایک سالہ لیول 2 ڈپلومہ مکمل کیا ہے۔ ان تمام طلباء کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔اور تمام
لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی بدولت یہ ممکن ہوا۔

゚viralシfypシ゚viralシ


Dothan Pre&youth community Arslan Saduzai

01/09/2025
💝💝شادی مبارکسپوکس پرسن دوتھان پری اینڈ یوتھ کمیونٹی  پیارے بھائی راشد فاروق  کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہ...
25/08/2025

💝💝شادی مبارک
سپوکس پرسن دوتھان پری اینڈ یوتھ کمیونٹی
پیارے بھائی راشد فاروق کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت بھائی کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین.
*Dothan pre and youth community*

یومِ شہدائے دوتھان کی اصل تاریخ ۔ کیوں منایا جاتا ہے؟ شہداء کرام نے کیسے اور کن حالات میں ڈوگرہ فوج کا مقابلہ کیا ؟ مختص...
25/08/2025

یومِ شہدائے دوتھان کی اصل تاریخ ۔ کیوں منایا جاتا ہے؟ شہداء کرام نے کیسے اور کن حالات میں ڈوگرہ فوج کا مقابلہ کیا ؟ مختصر سی تاریخ آپ سب کی نذر ۔ اس کو لازمی شئیر کریں تا کہ ہر ایک کو آگاہی ہو جائے

゚viralシfypシ゚viralシ

      ゚viralシfypシ゚viralシ
25/08/2025




゚viralシfypシ゚viralシ

Congratulations and well-done champ! 🏆 Keep up the good work 💪   ゚viralシfypシ゚viralシ
14/08/2025

Congratulations and well-done champ! 🏆
Keep up the good work 💪

゚viralシfypシ゚viralシ

*Assalam-o-Alaikum*  *Wishing You & Your Family a Very Happy & Blessed  -ul-Azha  . May Allah Bring you joy, Happiness, ...
07/06/2025

*Assalam-o-Alaikum*

*Wishing You & Your Family a Very Happy & Blessed -ul-Azha . May Allah Bring you joy, Happiness, Peace, Prosperity, Countless Blessings with all his Love & Protection*
Ameen...
Regards,
Dothan Pre and Youth community
Dothan Pre&youth community

🌟اَللّٰھُمَّ اغفِرلَہٗ وَارحَمہُ وَعَافِہٖ وَاعفُ عَنہُ وَاَکرِم نُزُلَہُ وَ وَسِع مُدخَلَہٗ وَاغسِلہُ بِالمَـآ ِٔ وَال...
13/05/2025

🌟اَللّٰھُمَّ اغفِرلَہٗ وَارحَمہُ وَعَافِہٖ وَاعفُ عَنہُ وَاَکرِم نُزُلَہُ وَ وَسِع مُدخَلَہٗ وَاغسِلہُ بِالمَـآ ِٔ وَالثَّجِ وَالبَرَدِ وَنَقّـہٖ مِنَالخَطَایَا کَمَا نَقَّیتَ الثَّوبَ الاَ بیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَاَبدِلہُ دَارََا خَیرََامّن دَارِہٖ وَاَھلََا خَیرََامّن اھلِـہٖ وَزَوجََاخَیرََامِن زَوجِـہٖ وَاَدخِلـہُ الجَنَّتَہ وَاَعِـذہُ مِن عَذَابِالقَبرِ وَ مِن عَذَابِالنَّارِ ✨

Address

Azad Kashmir

Telephone

+923484600089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dothan Pre&youth community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share