14/07/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بلوچ کے مقام پر سٹی کرکٹ کلب کے کیپٹن، جنہوں نے برسوں تک اپنی محنت اور لگن سے اس کلب کو آباد رکھا، نوجوانوں کو کرکٹ کے ذریعے ایک پلیٹ فارم دیا اور علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو زندہ رکھا، آج گولی لگنے سے شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
😭😭😭😭