23/05/2023
کہاں گئے وہ باغ جن کے لاکھوں مالی تھے
سکندر جب دنیا سے یہ تو دونوں ہاتھ خالی تھے
موت سے کس کو دستگاری ہے
آج وہ کل ہماری باری ہے
یاسر بھائی کی موت کا یقین نہیں آتا۔۔۔۔ لیکن
موت برحق ہے۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ بھائی یاسر جنت الفردوس میں علی اور ارفع مقام عطا کرے ۔ لواحقین کو صبر عطا کرے آمین