02/07/2023
آزاد کشمیر کا سیاحتی مقام گنگا چوٹی اس وقت سیاح کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اتنی بڑی تعداد میں سیاح کا گنگا چوٹی آنا خوش آئند ہے۔یاد رہے موسم سرما میں ہر سال ایم ٹی بی سی MTBC یہاں ونٹر سنو فیسٹول کا انعقاد کرتی ہے جس کی وجہ سے یہ جگہ اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ایم ٹی بی سی آزاد کشمیر میں سیاحت پروموشن کے فروغ کے لیے جس قدر کام کر رہی ہے وہ بھی قابل تعریف ہے۔