Gully-Cricket

Gully-Cricket Live Broadcaster☠️
Sports Promoter
Tapeball Cricket Videos
Vollyball Videos
(2)

آپ کا فیورٹ پلئیر کون سا ہے۔۔۔ ؟
29/05/2026

آپ کا فیورٹ پلئیر کون سا ہے۔۔۔ ؟

اپ کا فیورٹ الرونڈر ۔۔؟ 🔝
28/05/2026

اپ کا فیورٹ الرونڈر ۔۔؟ 🔝

پلندری جونیئر لیگٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹآل آزاد کشمیر انڈر 19+2 انڈر 23 پلیئرزبمقام سپورٹس سٹیڈیم پلندریانٹری فیس 4 ہزارکل...
27/05/2026

پلندری جونیئر لیگ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
آل آزاد کشمیر انڈر 19+2 انڈر 23 پلیئرز
بمقام سپورٹس سٹیڈیم پلندری
انٹری فیس 4 ہزار
کل انعام 30 ہزار
ٹیم انٹر کروانے کی آخری تاریخ 10 جون ہے.
رابطہ نمبر03450887401
ٹورنامنٹ رولز:
ہر ٹیم 8 پلئیرز پر مشتمل ہوگی. 6 پلئیرز انڈر 19 اور 2 پلئیرز انڈر 23 ہوں گے.
انڈر 19 پلئیرز کی تاریخ پیدائش یکم جون 2007 جبکہ انڈر 23 پلئیرز کی تاریخ پیدائش یکم جون 2003 کے بعد کی ہونا ضروری ہے.
ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا
ہر پلیئر کے پاس شناختی کارڈ یا ب فارم ہونا ضروری ہے جو کہ کسی بھی وقت چیک کیا جا سکتا ہے.
ٹورنامنٹ آرگنائزر :ماجد مسکین
ایونٹ منیجر :عثمان پرویز
میڈیا ہیڈ :حمزہ جاوید، سردار عادل
ٹورنامنٹ سپانسر :کامران یاسین، افضل کمال،عاطف عارف، اشتیاق خان

27/05/2026

Hassam Lefty ☑️

🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙On this special occasion, I pray that Allah accepts your  worship, forgives your sins, and grants you ...
27/05/2026

🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙
On this special occasion, I pray that Allah accepts your worship, forgives your sins, and grants you health and happiness always.
Enjoy every moment with your loved ones and cherish the beautiful memories.
Eid Mubarak to you and your family! 🤍🌸
Regard: Gully-Cricket

26/05/2026

KING KC 👑

26/05/2026

Best yorker of the 2026 ☑️

پلندری جونیر لیگٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ انڈر 19+2 پلیئر انڈر 23بمقام سپورٹس سٹیڈیم پلندریComing soomچیف آرگنائزر :ماجد مسک...
26/05/2026

پلندری جونیر لیگ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
انڈر 19+2 پلیئر انڈر 23
بمقام سپورٹس سٹیڈیم پلندری
Coming soom
چیف آرگنائزر :ماجد مسکین
ایونٹ منیجر:عثمان پرویز
ٹورنامنٹ سپانسر:کامران یاسین. افضل کمال، عاطف عارف، اشتیاق خان
میڈیا ہیڈ:حمزہ جاوید

Address

Pallandri Azad Kashmir
Azad Kashmir
12010

Telephone

+923301783080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gully-Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gully-Cricket:

Share

Category