Raja Mobeen Official

Raja Mobeen Official Sportsman
Vollyball

putriii🥰😘
19/08/2026

putriii🥰😘

Allah pak ,خالہko jald seahtyab Kara Ameen 🤲🥺🥲
18/08/2026

Allah pak ,خالہko jald seahtyab Kara Ameen 🤲🥺🥲

میں بحثیت کشمیری کشمیر میں موجودہ صوتحال کو دیکھتے ہوئے میری یہ عزت کبھی بھی گوارہ نہیں کرتی کہ اپنے کشمیری شہداء کی قرب...
09/08/2026

میں بحثیت کشمیری کشمیر میں موجودہ صوتحال کو دیکھتے ہوئے میری یہ عزت کبھی بھی گوارہ نہیں کرتی کہ اپنے کشمیری شہداء کی قربانیاں کو بھلا کر اس کرپٹ نظام کو ووٹ دوں جہاں پہ خون کی ندیاں بہہ گئی وہاں پہ میں بزات خود اس الیکشن کو مسترد کرتا ہوں اور مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں۔۔کشمیریت زندہ باد❤️

makmal bykot ❌✊👊
09/08/2026

makmal bykot ❌✊👊

06/08/2026

اللہ پاک کشمیریوں پر اپنا خصوصی کرم نازل فرمائے آمین 🤲🥺
حق اور سچ کی فتح فرما بے شک تو ہی مظلوموں کا آسرا ہے

ملوٹ🚨:-  ملوٹ سے اس متحرک نوجوان طلحہ شوکت  کو گرفتار کیا گیا ہے جو تعلیم کی غرض سے ترکی میں مقیم تھا اور چھٹیوں پر کشمی...
01/08/2026

ملوٹ🚨:-
ملوٹ سے اس متحرک نوجوان طلحہ شوکت کو گرفتار کیا گیا ہے جو تعلیم کی غرض سے ترکی میں مقیم تھا اور چھٹیوں پر کشمیر گیا تھا۔۔! طلحہ اپنے کام سے راولپنڈی جا رہا تھا راستے میں سے گفتار کر لیا گیا جس کی بھرپور مزاحمت کرتے ہیں
بھائی 🥹اللّٰہ پاک آسانی فرمائے آمین

01/08/2026

ابھی شہدا کے خوابوں کی تعبیر باقی ہے
کفن میں لپٹی ہوئی لاشوں کی تصویر باقی ہے

کون کم ظرف یہ کہتا ہے آزاد ہیں ہم؟
بیڑیاں بھی ہیں پاؤں میں اور زنجیر باقی ہے

چھین لیے غاصب نے میرے حقوق لیکن
میرا کفن میری قبر میری جاگیر باقی ہے

نہ رہے گا باقی تیرے کندھے پہ سر تیرا
میرے ہاتھوں میں ابھی تو میری شمشیر باقی ہے

گونج رہی ہے میرے کانوں میں آواز اب تک
سنی تھی اپنے اجداد سے وہ تقریر باقی ہے

ہلا کر رکھ دے گی تیرے ظلمت کے میناروں کو
صدا لگے گی حق کی ابھی تکبیر باقی ہے #مزاحمت

کشمیر دھرتی کا عظیم مزاحمت کار۔۔ دلیروں کی مثال۔۔ 80 سال عمر لیکن حوصلے اور جزبات جوانوں سے کہی زیادہ اوپر ۔۔   #کمانڈر ...
30/07/2026

کشمیر دھرتی کا عظیم مزاحمت کار۔۔ دلیروں کی مثال۔۔ 80 سال عمر لیکن حوصلے اور جزبات جوانوں سے کہی زیادہ اوپر ۔۔ #کمانڈر #فاروق #صاحب
آج اپنی نسلوں کی بقا کے لیے زندگی اور موت کے بیچ جھوج رہے ہیں ۔28 #جولائی 2026کو #فورسز کی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہیں۔ پوری کشمیری عوام سے اپیل ہے کہ دعا کریں کہ اللّٰہ پاک ہمارے بزرگ رہنما کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😢😢😢😢😢

30/07/2026

کوٹلی کے مزاحمت کار۔۔۔۔🔥🚩

30/07/2026

راولاکوٹ ڈی چوک سے

ہمارا شہزادہ سردار امان خان کشمیری ❤️

Address

Bagh
Azad Kashmir

Telephone

+13167954658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Mobeen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share