Adnan Ashraf- Fans-Club

Adnan Ashraf- Fans-Club Cricketer

17/08/2026

09/08/2026
25/12/2025

فخرِ تھب ✨ عدنان اشرف

اٹلی میں ہونے والے شو میچ میں عدنان اشرف کی شاندار کارکردگی نے ایک بار پھر تھب کا نام روشن کر دیا 🇮🇹🏏

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے اس شو میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عدنان اشرف نے زبردست ففٹی پلس اننگ کھیلی۔
بنگلہ دیش کی جانب سے 8 اوور میں 110 رنز کا ہدف دیا گیا، جس کے جواب میں عدنان اشرف نے شاندار 75 رنز کی میچ وننگ اننگ کھیل کر پاکستان کو فتح دلوائی 🔥

اس سے قبل عدنان اشرف
✔ تھب پتنی سپر لیگ ایڈیشن 05 اپنے نام کر چکے ہیں
✔ تھب پتنی سپر لیگ میں سنچری بنا چکے ہیں
✔ ینگ اسٹارز تھب کو کئی بڑے مقابلے جتوا چکے ہیں

واقعی آپ تھب کا فخر ہیں 👏
بہت خوب عدنان اشرف، مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں 🌟






01/11/2025

کشمیر کنگ کے ساتھ یادگار لمحات ❤️💕

memories Best of luck kashmir King Edition 7❤️✌️

Eid Mubarak ❤️
17/06/2024

Eid Mubarak ❤️

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ❤️❤️
10/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ❤️❤️

12/03/2024

*اللَهمَ صَلِ عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا صَلَيتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَهمَ بَارِك عَلَى محَمَدٍ وَ عَلَى آلِ محَمَدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Ramadan Mubarak ❤️

08/12/2023

I gained 69 followers and received 50 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Address

Thub Pattni Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923556057454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Ashraf- Fans-Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share