09/03/2026
آواران کرکٹ لیگ سیزن ٹو کیلئے رجسٹریشن کا عمل 10 مارچ سے شروع ہورہا ہے
رجسٹریشن کا طریقہ کار وہی ہے جو سیزن ون میں تھا
یعنی کہ ایک تصویر (جو کرکٹ یونیفارم میں ہو) نام، جگہ اور 1000 روپے فیس.
فیس دئیے بغیر کسی کو بھی رجسٹر نہیں کیا جائیگا.
ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف سے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جن کے پاس آپ خود کو اے سی ایل سیزن ٹو میں رجسٹر کرواسکتے ہیں.
آنلائن فیس جمع کرنے کے لیے ممبران کے ایزی پیسہ یا جاز کیش نمبر بھی دئیے گئے ہیں ان پر اپنے فیس بھیج سکتے ہیں
نوٹ، آنلائن پیسہ بھیجنے کی صورت تصدیق کیلئے اسکرین شاٹ ضرور بھیجیں
فہیم ماہی ACL چیئرمین 03368243157
وسیم میروانی ACL جنرل سیکٹری 03312092021
اجمیر مائیکل ACL وائس چیئرمین 03370488157
اکرم لعل ACL فنانس سیکٹری 03311336464
رجسٹریشن کی لمٹ پورا ہونے کی صورت میں 28 مارچ سے پہلے بند ہوسکتا ہے.