GameRift

GameRift We will show you sports videos here which will entertain you about Sports, Passion, Life and much more.

*بابر اعظم نے 2020 کی دہائی میں 9000+ بین الاقوامی رنز مکمل کیے اس دہائی میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بلے باز بن گ...
27/05/2026

*بابر اعظم نے 2020 کی دہائی میں 9000+ بین الاقوامی رنز مکمل کیے اس دہائی میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے*

Top 5 runs leaders in this decade (2020s):

1️⃣Babar Azam 🇵🇰 ~ 9030*
2️⃣Joe Root 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿~ 8305
3️⃣Mohammad Rizwan 🇵🇰 ~ 7766
4️⃣Kusal Mendis 🇱🇰 ~ 7046
5️⃣Pathum Nissanka 🇱🇰 ~ 6873






:🚨 کرکٹ کا نیا قانون: سٹاپ کلاک ( Stop Clock ⏰ ) رول کیا ہے ؟ اب سستی پڑے گی مہنگی! 🚨کرکٹ فینز، اب میچ میں دیر کرنا کسی ...
16/04/2026

:
🚨 کرکٹ کا نیا قانون: سٹاپ کلاک ( Stop Clock ⏰ ) رول کیا ہے ؟ اب سستی پڑے گی مہنگی! 🚨
کرکٹ فینز، اب میچ میں دیر کرنا کسی بھی ٹیم کو بہت بھاری پڑ سکتا ہے۔ آئی سی سی (ICC) نے میچ کی رفتار تیز کرنے کے لیے ایک نیا "اسٹاپ کلاک" (Stop Clock) رول نافذ کر دیا ہے۔
🛑 یہ رول کیا ہے؟
اب ہر اوور ختم ہونے کے بعد، فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کے پاس اگلا اوور شروع کرنے کے لیے صرف 60 سیکنڈز (ایک منٹ) کا وقت ہوگا۔
اسٹیڈیم کی اسکرین پر ایک گھڑی چلے گی جو الٹی گنتی گنے گی۔
بولر کو 60 سیکنڈ ختم ہونے سے پہلے اپنی پہلی گیند کروانی ہوگی۔
⚠️ غلطی پر سزا کیا ہوگی؟
آئی سی سی نے ٹیموں کو سنبھلنے کا موقع بھی دیا ہے، لیکن تیسری بار رعایت نہیں ملے گی:
پہلی بار دیر پر: صرف وارننگ (Warning) دی جائے گی۔
دوسری بار دیر پر: آخری وارننگ دی جائے گی۔
تیسری بار دیر پر: بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو تحفے میں 5 رنز مل جائیں گے! یعنی فیلڈنگ ٹیم کو 5 رنز کی پنالٹی پڑے گی۔
🏏 یہ رول کیوں ضروری ہے؟
اکثر ٹیمیں فیلڈنگ کے دوران مشوروں میں بہت وقت ضائع کرتی ہیں جس سے میچ بورنگ ہو جاتا ہے۔ آئی سی سی چاہتا ہے کہ فینز کو تیز رفتار کرکٹ دیکھنے کو ملے اور میچ وقت پر ختم ہو۔
💬 آپ کی کیا رائے ہے یہ رول اچھا ہے یا نہیں ؟

*🗳 حیدرآباد ٹیم نام ووٹنگ*1️⃣ حیدرآباد یونائیٹڈ🩵2️⃣ حیدرآباد کنگز💜3️⃣ حیدرآباد رائلز💚4️⃣ حیدرآباد نواب💛5️⃣ حیدرآباد وارئ...
10/01/2026

*🗳 حیدرآباد ٹیم نام ووٹنگ*

1️⃣ حیدرآباد یونائیٹڈ🩵
2️⃣ حیدرآباد کنگز💜
3️⃣ حیدرآباد رائلز💚
4️⃣ حیدرآباد نواب💛
5️⃣ حیدرآباد وارئیرز🧡
6️⃣ حیدرآباد لائینز❤️
7️⃣ حیدرآباد فالکنز🩷
8️⃣ حیدرآباد سلطان🖤
9️⃣ حیدرآباد گلیڈی ایٹرز🤍
🔟 حیدرآباد تھنڈر❤️‍🩹

🚨اگلے 10 سالوں کے لیے PSL فرنچائز فیس🚨پاکستانی روپے 1850 کروڑ - سیالکوٹپاکستانی روپے 1750 کروڑ - حیدرآبادپاکستانی روپے 6...
08/01/2026

🚨اگلے 10 سالوں کے لیے PSL فرنچائز فیس🚨

پاکستانی روپے 1850 کروڑ - سیالکوٹ
پاکستانی روپے 1750 کروڑ - حیدرآباد
پاکستانی روپے 670 کروڑ - لاہور
پاکستانی روپے 640 کروڑ - کراچی
پاکستانی روپے 490 کروڑ - پشاور
پاکستانی روپے 480 کروڑ – اسلام آباد
پاکستانی روپے 340 کروڑ - کوئٹہ

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ م...
08/01/2026

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلی
ا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے آخری دن اپنی آخری ٹیسٹ اننگز میں آؤٹ ہونے کے بعد سجدہ شکر اداکیا۔

چند روز قبل عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ 39 سالہ عثمان خواجہ نے آج سڈنی میں اپنا 88 واں اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلا۔

15 برس قبل بھی اُنھوں نے اسی گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف ہی اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔


Fastest Hundred in Youth ODIs:42 - 🇵🇰 Sameer Minhas52 - 🇮🇳 Vaibhav Sooryavanshi56 - 🇮🇳 Vaibhav Sooryavanshi63 - 🇵🇰 Qasim...
07/01/2026

Fastest Hundred in Youth ODIs:

42 - 🇵🇰 Sameer Minhas
52 - 🇮🇳 Vaibhav Sooryavanshi
56 - 🇮🇳 Vaibhav Sooryavanshi
63 - 🇵🇰 Qasim Akram

Sameer Minhas is dominating the Youth Cricket! 💪

🚨 Breaking News! 😱 Mohsin Naqvi makes a bold move! T20 World Cup 2026 logo might drop "India"! 🇱🇰 Logo to feature "Sri L...
07/01/2026

🚨 Breaking News! 😱 Mohsin Naqvi makes a bold move! T20 World Cup 2026 logo might drop "India"! 🇱🇰 Logo to feature "Sri Lanka" only, as Pakistan plays all matches there! 🔥 It's not just cricket, it's a matter of pride! 🎯 PCB's stance echoes the nation's sentiment! 🏆 Own turf, unmatched passion! 💪

بریکنگ نیوز بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئرز بشمول مستفیض الرحمن شکیب، تسکین احمد، توحید ہردوئے، رشاد حسین اور دیگر پی ایس ایل 11...
06/01/2026

بریکنگ نیوز

بنگلہ دیش کے ٹاپ پلیئرز بشمول مستفیض الرحمن شکیب، تسکین احمد، توحید ہردوئے، رشاد حسین اور دیگر پی ایس ایل 11 کے لیے اپنے نام رجسٹرڈ کروا دیے 🔥🔥

05/01/2026
ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تاریخ میں سب سے زیادہ نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی لیسٹ میں بابر اعظم تسری نمبر پر ہے لیکن پھر لوگ بابر ...
04/01/2026

ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تاریخ میں سب سے زیادہ نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی لیسٹ میں بابر اعظم تسری نمبر پر ہے
لیکن پھر لوگ بابر اعظم کے خلاف ہے

Babar Azam On Fire 🔥🔥🥰💖🥰

Address

Leave It
Attock
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GameRift posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share