sports psl

sports psl sports world

30/08/2026
02/07/2024

کچھ سال بعد کا منظر
جب قبر کیلئے جگہ خرید کرنا ہو گی، مربع فٹ اتنے اتنے لاکھ، پھر کمیٹی کی طرف سے NOC, پھر نقشہ منظوری, اس کے بعد آپ کو دفنا دیا جائے گا ، دعا کیا کریں کہ یہ سب کام آٹھ دس دن میں ہو جائیں ، بہتر ہے مرنے سے پہلے متعلقہ دفاتر سے اپنی قبر کیلئے تمام چیزوں کی منظوری لے کر مریں آپ ۔ پھر سالانہ مرمت کے نام پر چارجز، ایکسائز والوں کی طرف سے ٹیکس بھرنے کے بعد NOC, پھر بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے قبر کا fitness سرٹیفکیٹ ، پھر اس fitness سرٹیفکیٹ کی سالانہ فیس، قبر سر چارج ٹیکس، قبر فکس چارجز، فاتحہ پڑھنے آنے کی فیس، محکمہء اوقاف کے نام قبرستان ڈویلپمنٹ چارجز، قبر پر کتبہ لگانے کی ماہانہ فیس۔
شاید غریب کا احساس کرتے ہوئے یہ اعلان کردیا جائے کہ تمام خاندان کو اجتماعی طور پر دفن ہونے پر دس فیصد رعایت ۔
Copied

21/06/2024

ویلڈن بابر اعظم اس لفافی مبشر لقمان کو کورٹ میں ایسا گھسیٹو کہ یہ کھبی کسی کھلاڑی پر نا جائز فکسنگ کا الزام نہ لگائے ۔۔! ⚡💯🔥







09/06/2024

Pakistan Won the Toss
Bwl first

08/06/2024

good palyd afg

25/05/2024

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ۔۔۔

Address

Attock
Attock City
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sports psl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category