15/10/2024
Save 4 RunS Zaheer Kalia ❣️
احسن چٹا ،ارسلان اچھی ،مزمل کاموکی ،رضوان شاہ آؤٹ
#استاد اِنج تے نئی کیندے
بیٹسمین کے لیئے خوف ،دہشت ،وحشت ،رکھنے والے استاد ظہیر کالیا
جتنے وی پر کڈھ کے اڈدے جاؤ استاد دے برابر نئی آسگدے
ڈھرنال آل پاکستان کرکٹ میلہ میں آج جب آخری اور میں 4 رہتا تھا استاد ظہیر نے پہلی بال احسن چٹا کو چلتا کیا دوسری بال اچھی بٹ کو تیسری بال پر ڈبل بنا رہ گیا 3 بال 2 پھر چوتھی بال ڈاٹ پانچویں بال پر كاموکی آؤٹ آخری بال 2 رنز اور آخری بال رضوان شاہ کو آؤٹ کر کے ٹیم کو میچ جتوا دیا
ایک جملہ استاد ظہیر کالیا کی نظر آپ کریں اُسی میں تعریف ہو ❤️❤️