Shahid Cricket Hub

Shahid Cricket Hub 🏏 Fast Cricket Updates
📊 Stats | Memes | Breaking News
🇵🇰 Pakistan & World Cricket
✍️ By Shahid

30/05/2026

Finally
Its match day

28/05/2026

*🚨‏وسیم اکرم شیطان کو ریوریس سوئنگ کرکے کنکریاں مارتے ہوئے*

ویڈیو میں وسیم اکرم شیطان کو اپنے خصوصی بولنگ والے انداز میں کنکریاں مارتے اور اس کے بعد جشن منانے کا انداز اپناتے نظر آرہے ہیں۔

Eid ul Adha Mubarak 🌙May Allah accept our sacrifices and bless every home with peace, happiness, and endless blessings.
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak 🌙

May Allah accept our sacrifices and bless every home with peace, happiness, and endless blessings.

*_What should be Pakistan opening pair in Australia ODIs❓_*
26/05/2026

*_What should be Pakistan opening pair in Australia ODIs❓_*

25/05/2026

King👑❤️

Babar Azam vs Australia in ODI's:Innings - 13Runs - 686 Average - 68.60Strike Rate - 91.59100's - 350's - 2 HS - 114 🤯 U...
24/05/2026

Babar Azam vs Australia in ODI's:

Innings - 13
Runs - 686
Average - 68.60
Strike Rate - 91.59
100's - 3
50's - 2
HS - 114

🤯 Unreal Numbers against The World Champions

24/05/2026

Australian Players Training Session at Rawalpindi Cricket Stadium

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔...
24/05/2026

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ انہیں ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین 7,000 رنز مکمل کرنے اور جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑنے کے لیے اگلی 12 اننگز میں صرف 499 رنز درکار ہیں。
بابر اعظم اس سے قبل بھی ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 5,000 اور 6,000 رنز بنانے کا کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔ شائقینِ کرکٹ کو قوی امید ہے کہ وہ اپنی مستقل مزاجی اور بہترین فارم کی بدولت اگلی چند اننگز میں ہی یہ سنگ میل عبور کر کے کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کر دیں گے。

Zaman Khan During Hajj 2026
24/05/2026

Zaman Khan During Hajj 2026

*🚨 پاکستان 9 ٹیسٹ بمقابلہ (سینا) کھیلے گا۔**پاکستان اگلے 18 ماہ میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ کم از کم 9 ...
24/05/2026

*🚨 پاکستان 9 ٹیسٹ بمقابلہ (سینا) کھیلے گا۔*

*پاکستان اگلے 18 ماہ میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ کم از کم 9 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔*🇵🇰💞

Address

Mohallah Awan Shareef
Attock City
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Cricket Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category