01/05/2026
ہم ہر سال یوم مزدور مناتے ہیں۔
یہ دن محنت کش طبقے کی محنت، جدوجہد اور حقوق کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
ہمارے طلباء و طالبات نے یوم مزدور کے موقع پر اپنے محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو اپنے انداز میں خراجِ تحسین اور سلام پیش کیا۔