PRCA Official

PRCA Official PRCA CRICKET

10/06/2024

*رانا عبدالشکور پنوارزادہ*
*تھیلیسیمیا فری پاکستان*🩸

🩸پنوار راجپوت بلڈ بنک اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن 🩸🔶 راناعبدالشکور پنوارزادہ (بلڈ ڈونر) نے نور فاوّنڈیشن ہسپتال لاہور میں تھیل...
10/06/2024

🩸پنوار راجپوت بلڈ بنک اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن 🩸

🔶 راناعبدالشکور پنوارزادہ (بلڈ ڈونر) نے نور فاوّنڈیشن ہسپتال لاہور میں تھیلیسیمیا کے مستحق مریض کو اپنے قیمتی خون کا نذرانہ پیش کر کے مستحق مریض کی جان بچائی۔پنوار راجپوت بلڈ بنک کیطرف سے رانا عبدالشکور صاحب (بلڈ ڈونر) کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

*پنوارزادہ رانا عبدالشکور*
*بانی و چئیرمین پنوار راجپوت بلڈ بنک*

♦️نوٹ:-اگر کسی احباب کو بلڈ کی ضرورت ہوتو ساتھ ہی اپنا بلڈ گروپ لازمی کی رجسٹریشن کروائے تاکہ آپکو بروقت بلڈ مہیا کیا جاسکے۔ رجسٹریشن کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
03024506032-03065073404
03244567649-03004548445

02/09/2023
سر اعظم نمبردار صاحب آپ نے جو پی آر سی اے کی شکل میں پُودا لگایا تھا آج وہ پھل پُھول رہا ہے اور برادری کا فخر بن چْکا ہے...
02/09/2023

سر اعظم نمبردار صاحب آپ نے جو پی آر سی اے کی شکل میں پُودا لگایا تھا آج وہ پھل پُھول رہا ہے اور برادری کا فخر بن چْکا ہے یہ سب آپکی ایک کوشش کی وجہ سے ہوا ہے جس میں آپ نے دن رات ایک کیا تھا۔پی آر سی اے کرکٹ اور پنوار راجپوت بلڈ بنک اور پوری قوم آپکی خدمات کو سلام پیش کر رہی ہے۔تمام دوستوں سے گزارش ہے سر اعظم نمبردار صاحب کے ایصالِ ثواب کیلئے ایک بار سورةفاتحہ اور تین بار قُل شریف پڑھیں۔

عید مبارک
29/06/2023

عید مبارک

🎗️🎗️🎗️PRCA CRICKET🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️PRSL SEASON 6🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️FINAL🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️پنوار راجپوت کرکٹ ایسوسی اور پنوار راجپوت بلڈ بن...
09/05/2023

🎗️🎗️🎗️PRCA CRICKET🎗️🎗️🎗️

🎗️🎗️🎗️PRSL SEASON 6🎗️🎗️🎗️

🎗️🎗️🎗️🎗️FINAL🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️

پنوار راجپوت کرکٹ ایسوسی اور پنوار راجپوت بلڈ بنک کے زیرِ اہتمام پنوار برادری کا سب سے بڑا اور پرانا ایونٹ پی آر ایس ایل سیزن 6 کے فائنل کا اہتمام علی رضا آباد علاقہ نواب صاحب الفتح نواز کرکٹ کلب میں سکندر الیون اور الفتح نواز کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا۔سکندر الیون نے الفتح نواز کرکٹ کلب کو یہ مقابلہ ہرا کر پی آر ایس ایل سیزن 6 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں اختتامی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مہمانِ خصوصی مرکزی صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان رانا محمد ارشاد اختتام تقریب کی زینت بنے۔سیاسی و سماجی شخصیات اور مہمانِ خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور پی آر سی اے کرکٹ کے تاریخی ایونٹ کو بھرپور سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔پی آر سی اے کرکٹ مینجمنٹ کیطرف سے مہمانانِ خصوصی کا بھرپور استقبال کیا گیا۔پی آر سی اے کرکٹ کی جانب سے چیمپئن بننے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے 100,000 اور رنر اپ ٹیم کو پچاس ہزار روپے 50,000 کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔چئیرمین آف پی آر سی اے کرکٹ رانا محمد نواز اور انکی پوری ٹیم کو چھٹی بار پنوار برادری کا تاریخی ایونٹ کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

پنوار_راجپوت_کرکٹ_ایسوسی_ایشن

28/03/2023

https://fb.watch/jydjeRrZL5/?mibextid=RUbZ1f

🎗️🎗️🎗️رانا محمد ارشاد🎗️🎗️🎗️
🎗️مرکزی صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان🎗️

🎗️🎗️🎗️رانا شوکت علی لیڈر🎗️🎗️🎗️
🎗️نائب صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان🎗️

27/03/2023

🎗️🎗️🎗️PRCA CRICKET🎗️🎗️🎗️

🎗️🎗️🎗️PRSL SEASON 6🎗️🎗️🎗️

🎗️🎗️🎗️🎗️FINAL🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️

🎗️🎗️🎗️محمد اعجاز🎗️🎗️🎗️

پنوار راجپوت کرکٹ ایسوسی اور پنوار راجپوت بلڈ بنک کے زیرِ اہتمام پنوار برادری کا سب سے بڑا اور پرانا ایونٹ پی آر ایس ایل سیزن 6 کے فائنل کا اہتمام علی رضا آباد علاقہ نواب صاحب الفتح نواز کرکٹ کلب میں سکندر الیون اور الفتح نواز کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا۔سکندر الیون نے الفتح نواز کرکٹ کلب کو یہ مقابلہ ہرا کر پی آر ایس ایل سیزن 6 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں اختتامی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مہمانِ خصوصی مرکزی صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان رانا محمد ارشاد اختتام تقریب کی زینت بنے۔سیاسی و سماجی شخصیات اور مہمانِ خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور پی آر سی اے کرکٹ کے تاریخی ایونٹ کو بھرپور سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔پی آر سی اے کرکٹ مینجمنٹ کیطرف سے مہمانانِ خصوصی کا بھرپور استقبال کیا گیا۔پی آر سی اے کرکٹ کی جانب سے چیمپئن بننے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے 100,000 اور رنر اپ ٹیم کو پچاس ہزار روپے 50,000 کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔چئیرمین آف پی آر سی اے کرکٹ رانا محمد نواز اور انکی پوری ٹیم کو چھٹی بار پنوار برادری کا تاریخی ایونٹ کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

پنوار_راجپوت_کرکٹ_ایسوسی_ایشن

Address

Ali Razaabad
5400

Telephone

+923024506032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRCA Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category