اسرار شہید کرکٹ کلب بٹل

اسرار شہید کرکٹ کلب بٹل وٓتُعِزُمٓن تٓشآءً وٓتُذِلُمٓن تٓشآءً�

12/06/2026

(Desh)کس کس کو اس جنڈے سے پیار ہے خاضری لگاوُ

05/06/2026

دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم بھائی، وائس آف پاکستان کے معروف آفیشل کمنٹیٹر جناب افریدی سپیک صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میرے لیے خصوصی طور پر ایک شاندار Best of Luck ویڈیو تیار کرکے اپنی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی کا اظہار کیا۔

یہ محبت اور حوصلہ افزائی میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ پاک میرے محترم بھائی کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

تمام دوستوں، بھائیوں اور کرکٹ سے محبت رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ میری سوشل میڈیا آئی ڈیز کو سرچ کرکے فالو، لائک اور شیئر کریں تاکہ آپ تک مزید معیاری ویڈیو ایڈیٹنگ کا کام پہنچتا رہے۔

📍 Facebook: Afzaal Edits 45 HD
📍 TikTok: Afzaal Edits 45

آپ کی ایک فالو، ایک لائک اور ایک شیئر میرے لیے قیمتی حوصلہ افزائی ہے۔ محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ۔ ❤️

29/05/2026
  🫶  ✊  💝
29/05/2026

🫶

💝

27/05/2026

Hassan Raja 🔥🩵


fans

چیمپین چیمپین چیمپین چیمپین مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب  چمپین  ضیا سردار اینڈ حسیب شہید انٹر تحصیل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام ...
24/05/2026

چیمپین چیمپین چیمپین چیمپین مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب چمپین ضیا سردار اینڈ حسیب شہید انٹر تحصیل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام بیلہ کرکٹ گراؤنڈ پوٹھی چھپریاں جس کا فائنل ثمر سٹ آکرام آباد اور مقبول بٹ کے درمیان کھیلا گیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب بوکڑہ نے مقررہ پانچ اوور میں 112 رنز بنائے جس میں آناب عباسی نے شروع سے ہی لاٹھی چارج کیا برق رفتار 90پلس کی انگیز کھیلی اور ایک پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا جواب میں ثمر سٹ آکرام کی ٹیم مشکلات کا شکار رہی شعبان لیفٹی اور سیف فیضان کے آوٹ ہونے کے بعد صمد لیفٹی نے برق رفتار انگیز ضرور کھلی لیکن 60پلس سے میچ اپنے نام کیا مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب بوکڑہ کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں باولر کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے عناب عباسی وکٹ کے چاروں اطراف میں چھکوں اور چوکوں کی برسات کر ڈالی اور اپنی خوب کلاس لی باؤلنگ میں بھی شاندار کھیل پیش کیا ان کا ساتھ دیا نومان نومی اور باقی باولر نے ثمر سٹ نے بھی شاندار کھیل پیش کیا مگر بدقسمتی سے فائنل ہار گے بہت بہت مبارک باد مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب بوکڑہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے پر

Many many Congratulations MBCC
Hard luck GSSA

21/05/2026

❤️‍🩹
😘🪶
👑
🥀🔥

20/05/2026

Ali Afzal Khan
👑😘
❤️‍🩹🥀

Address

Battal AJK
Ajk
1234

Telephone

+923208646329

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسرار شہید کرکٹ کلب بٹل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category