Hajira United FC

Hajira United FC Official page of Hajira United FC. A premier football club from Azad Kashmir competing in major tournaments across Pakistan.

Representing talent, passion, and elite sportsmanship on the national stage. ⚽🇵🇰

CONGRATULATION TEAM PAKISTAN ON THIS REMARKABLE VICTORY ❤️👏GREAT PERFORMANCE AGAINST 🇲🇻
04/06/2026

CONGRATULATION TEAM PAKISTAN ON THIS REMARKABLE VICTORY ❤️👏
GREAT PERFORMANCE AGAINST 🇲🇻

افسوس ناک خبر  😔💔ہجیرہ الیون کے پلیئر حماد عاشق کے والد محترم ٹھیکیدار   عاشق صاحب انتقال کرگئے ہیں۔۔۔اللّه پاک مغفرت فر...
04/06/2026

افسوس ناک خبر 😔💔
ہجیرہ الیون کے پلیئر حماد عاشق کے والد محترم ٹھیکیدار عاشق صاحب انتقال کرگئے ہیں۔۔۔اللّه پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے امین۔۔۔جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا...

ہجیرہ یونائیٹڈ فٹبال کلب (HUFC) کو 'حافظ عمران شہید اور عبد القدیر شہید فٹبال ٹورنامنٹ' کے شاندار انعقاد پر بے حد فخر ہے...
04/06/2026

ہجیرہ یونائیٹڈ فٹبال کلب (HUFC) کو 'حافظ عمران شہید اور عبد القدیر شہید فٹبال ٹورنامنٹ' کے شاندار انعقاد پر بے حد فخر ہے۔ 🌟
​ہمارے ان شہیدوں کی یاد میں اور فٹبال کے جنون کو زندہ رکھنے کے لیے گراؤنڈ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ ذرا گراؤنڈ کی اس خوبصورت اور جادوئی مارکنگ کو تو دیکھیں! ہمارے لڑکوں کی محنت اور گراؤنڈ کی یہ خوبصورتی آسمان سے بھی واضح نظر آ رہی ہے۔
​یہ ٹورنامنٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ ہمارے اتحاد اور شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔

02/06/2026

Yasir Arafat 💥

  🤍💫  🌹
01/06/2026

🤍💫
🌹

31/05/2026
ریفری صاحبان کی عزت اور وقار کا خیال رکھیںتمام کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹس سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ ریفری صاحبان کی ...
31/05/2026

ریفری صاحبان کی عزت اور وقار کا خیال رکھیں
تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹس سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ ریفری صاحبان کی عزت اور وقار کا ہمیشہ خیال رکھیں۔ ریفری میدان میں انصاف، نظم و ضبط اور کھیل کے قوانین پر عمل درآمد کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں۔ ان کے فیصلوں سے اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن ان کی تذلیل، بدتمیزی یا بے جا تنقید کھیل کی روح کے خلاف ہے۔
یاد رکھیں کہ اگر ریفری نہ ہوں تو کسی بھی مقابلے کا منصفانہ انعقاد ممکن نہیں۔ آج کل بہت کم لوگ اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے تیار ہوتے ہیں، اس لیے ہمیں ان کی خدمات کی قدر کرنی چاہیے۔ میچ میں جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں، لہٰذا شکست کا سارا الزام ریفری صاحبان پر ڈالنے کے بجائے اپنی کارکردگی کا جائزہ لینا چاہیے۔
ایک اچھا کھلاڑی صرف اپنی مہارت سے نہیں بلکہ اپنے اخلاق، برداشت اور کھیل کے قوانین و آفیشلز کے احترام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ آئیں مل کر کھیلوں میں احترام، برداشت اور سپورٹس مین اسپرٹ کو فروغ دیں اور ریفری صاحبان کو وہ عزت دیں جس کے وہ حق دار ہیں۔

الحمدللہ ❤️⚽آج ھجیرہ  یونائیٹڈ فٹبال کلب اور سپارٹہ فٹبال کلب کے مابین کالج گراؤنڈ ہجیرہ  آزاد کشمیر میں ایک شاندار فرین...
30/05/2026

الحمدللہ ❤️⚽
آج ھجیرہ یونائیٹڈ فٹبال کلب اور سپارٹہ فٹبال کلب کے مابین کالج گراؤنڈ ہجیرہ آزاد کشمیر میں ایک شاندار فرینڈلی میچ کھیلا گیا۔
میچ میں ہجیرہ یونائیٹڈ فٹبال کلب نے بہترین کھیل، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6-0 سے کامیابی اپنے نام کی۔ اس عمدہ کارکردگی پر تمام کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور سپورٹرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم سپارٹہ فٹبال کلب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کھیل کے بہترین جذبے کا مظاہرہ کیا۔ ا❤️⚽

Address

Hajira AJk
Hajira
12160

Telephone

+923441548144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajira United FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category