Ikram shaheed Club bashan

Ikram shaheed Club bashan sb k dil py raj

Lazmi  try kryn aik bar official game plateform
14/01/2026

Lazmi try kryn aik bar official game plateform

Y999.pro Pakistan's most exciting casino games and exclusive new slot games!

25/11/2025
18/10/2025

**"ہم اکرام شہید کی پوری ٹیم کی جانب سے طاہر شہید ایورگرین سولی کو کوٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🏆👏

خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں حاض کر زبیر خورشید، جنہوں نے اکیلے دل و جان سے لڑ کر اپنی ٹیم کو کامیابی تک پہنچایا 💪🔥
شروع سے لے کر آخر تک چھوٹے چھوٹے معاملات کو دیکھنا، ان کا مقابلہ کرنا، اور آخر میں اپنی ٹیم کو پہاڑ کی طرح مضبوط لا کر کھڑا کرنا — یہ سب صرف زبیر خورشید کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ 🌟

سب نے انکا ساتھ بھی دیاساجد بھائی ۔عدیل ۔شانی نے بھی بہت اعلی گیم کھیلی عمران بھائی باقی سب نے
میں زبیر خورشید کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️"**

16/10/2025

📣 اہم اعلان برائے تمام کھیلوں کے شوقین حضرات 🏐🔥

الحمدللہ، سید رب نواز گیلانی شہید کے نام سے منسوب پہلا والی بال ٹورنامنٹ اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے 💪
پول میچز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکے ہیں،
اور اب وقت ہے سمی فائنل راؤنڈ کا! 🏆

✨ پہلا سمی فائنل:
🗓️ بروز جمعہ، 17 تاریخ
⏰ صبح 9 بجے
🏐 فرینڈز اسٹار حویلی کہوٹہ 🆚 نوشروان عادل ہالن شمالی

🔥 دوسرا سمی فائنل:
🗓️ وہی دن (جمعہ)، نمازِ جمعہ کے فوراً بعد
🏐 اکرام شہید بسا ہاں 🆚 طاہر شہید ایور گرین سولی

یہ مقابلے صرف کھیل نہیں، بلکہ شہداء کی یاد، اتحاد، اور جذبۂ جوانی کا عکاس ہیں ❤️
کل کا دن بساہاں شریف کے میدان میں جوش و خروش سے بھرپور ہوگا،
جہاں ہمت، غیرت اور عزتِ شہداء کو سلام پیش کیا جائے گا! 🙌

📍 مقام: بساہاں شریف گراؤنڈ

پہلا میجر سید رب نواز گیلانی شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ
14/10/2025

پہلا میجر سید رب نواز گیلانی شہید شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ

ہم آنے والے  تمام مہمانوں کا دل کی عطا گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں
08/10/2025

ہم آنے والے تمام مہمانوں کا دل کی عطا گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں

13/09/2025

الحمدللہ 🌹
ہم، ٹیم اکرام شہید کی طرف سے، ٹورنامنٹ انتظامیہ، جوری اور تمام ٹیموں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ سب نے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔ 🙏✨

اگر کسی بھی بھائی کی دل آزاری ہماری وجہ سے ہوئی ہو تو ہم تمام کھلاڑی دل سے معذرت خواہ ہیں 🤝❤️۔

آپ سب کی محبتوں اور سپورٹ کا بے حد شکریہ۔
جزاک اللہ خیر۔

نعرہ حیدری 🔥 یا علی⚔️

12/09/2025

Sdky ya Ali ♥️

Address

Haveli Kahutta Ajk( Bashan)
Ajk
12210

Telephone

+923556262026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram shaheed Club bashan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikram shaheed Club bashan:

Share