Raja Asif khan cricket commentator.

Raja Asif khan cricket commentator. cricket official

عزت جب عزتوں کے مالک کے ہاتھ میں ہو تو کسی کے لاکھ برا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
29/04/2026

عزت جب عزتوں کے مالک کے ہاتھ میں ہو
تو کسی کے لاکھ برا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا

شہزادہ ٹیپ بال کرکٹ فہد میاں چنوں بھی آ رہا ہے ایک زبردست سیٹنگ کے ساتھ کیسی لگی ٹیم دوستو ؟ٹیم کپتان ۔۔ عرفان راجہ اوپن...
20/04/2026

شہزادہ ٹیپ بال کرکٹ فہد میاں چنوں بھی آ رہا ہے ایک زبردست سیٹنگ کے ساتھ کیسی لگی ٹیم دوستو ؟
ٹیم کپتان ۔۔ عرفان راجہ
اوپن پلیئرز ۔۔ فہد میاں چنوں ، چھوٹا وکی ، عمر باجوہ ، میرو مری
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

جی تو کھوئی رٹہ والو تیار ہو ؟ کیسی لگی ٹیم ؟ آ رہا ہے ٹیپ بال کرکٹ کا باس تیمور مرزا محسن کشمیر کرکٹ کلب کی نمائندگی کر...
20/04/2026

جی تو کھوئی رٹہ والو تیار ہو ؟ کیسی لگی ٹیم ؟
آ رہا ہے ٹیپ بال کرکٹ کا باس تیمور مرزا محسن کشمیر کرکٹ کلب کی نمائندگی کرنے
ٹیم کپتان ۔۔ عاصم چٹا ، وائس کپتان ۔۔ ارسلان جونا
اوپن پلیئرز ۔۔ تیمور مرزا ، سرمدحمید ، ارشاد آفریدی ، عبدالله شنواری
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

Raja Bilawal Habib Aqeel Khan

آزادکشمیر لیول کا ایک بڑا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ جس کو کسی بھی انٹرنیشنل  کرکٹ لیگ کی طرح گراؤنڈ میں موجود سینکڑوں کیمروں ...
13/04/2026

آزادکشمیر لیول کا ایک بڑا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ جس کو کسی بھی انٹرنیشنل کرکٹ لیگ کی طرح گراؤنڈ میں موجود سینکڑوں کیمروں کی نگرانی میں لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا اور پوری دنیا میں اس ایونٹ کو دیکھایا
ایک بہترین کاوش MSK Kashmir United Sport اور انکی ساری ٹیم کو اس کامیاب ترین ایونٹ منعقد کروانے پر ڈھیروں مبارکباد 👌👏

ہجیرہ والو راضی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیا دلوں کا ڈپٹی کشمیر کا ڈپٹی ہجیرہ کا ڈپٹی آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے کرک...
13/04/2026

ہجیرہ والو راضی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیا دلوں کا ڈپٹی کشمیر کا ڈپٹی ہجیرہ کا ڈپٹی آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے کرکٹ کا بڑا میلا اپنے نام کر کے پلندری سپر لیگ ہو چیمپئن ڈپٹی راولاکوٹ سپر لیگ ہو چیمپئن ڈپٹی ٹیپ بال چیمپئن شپ راولپنڈی میں ہو چیمپئن ڈپٹی سرساوہ نائٹ سافٹ بال ایونٹ ہو چیمپئن ڈپٹی سہڑا میگا ایونٹ ہو چیمپئن ڈپٹی اور اب MSK مظفرآباد ایک اور بڑے ایونٹ کی چیمپئن سائیڈ سردار ون کرکٹ کلب ہجیرہ چیمپئن سردار احتشام ڈپٹی دانی قاضی سردار قیصر امتیاز دانی سردار دانش بنٹو سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں.REMEMBER THE NAME DIPTI
Faisi Jatt Zeeshan Ajmal Izhar Malik IK Sm8 cric Majid Hussain امجد اسلام امجد Sardar Itsham Khan Taimoor Mirza Fahad Mian Channu Hussain Andy Amanat Ali Ali Raja Bilawal Habib Shaheen Ahmad Sardar Usman DaNii Sardar Mn Malik DaNi Qazi Poonch Eagles Zabi SpeaKs Cric Fever

MSK KASHMIR SUPER LEAGUE    پہلی خوش نصیب ٹیم جس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیاتحصیل لیول + 3 آل پاکستان اوپن8 ٹی...
10/04/2026

MSK KASHMIR SUPER LEAGUE
پہلی خوش نصیب ٹیم جس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
تحصیل لیول + 3 آل پاکستان اوپن
8 ٹیمز کشمیر سے جبکہ 4 ٹیمز پاکستان سے شرکت کریں گی

ٹورنامنٹ CEO راجہ محمد ثاقب خان
سرپرست اعلیٰ راجہ نعیم
ایونٹ مینجرز ، علی حسنین راجہ AHR، ہشام منظور، راجہ مؤذن
نڑول کرکٹ سٹیڈیم مظفرآباد، دن کی روشنی اور برقی قمقموں میں انٹری ہو گی MSK Kashmir Super League کی🏏🏏

DaNii Sardar DaNi Qazi Sardar Itsham Khan

سردار کرکٹ کلب باری ۔۔ كنفرم ٹیم ٹیم کپتان ۔۔ محمد حفیظ اوپن پلیئرز ۔۔ احسن مشتاقی ، نصیر لیفٹی ، اصلاح مروت ،  معاز امی...
10/04/2026

سردار کرکٹ کلب باری ۔۔ كنفرم ٹیم
ٹیم کپتان ۔۔ محمد حفیظ
اوپن پلیئرز ۔۔ احسن مشتاقی ، نصیر لیفٹی ، اصلاح مروت ، معاز امین
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

Cric Fever Poonch Eagles Raja Bilawal Habib Aqeel Khan Asrar Ahmed

آیا بادشاہ 🔥 انشاءﷲ پہلی بار کھوئی رٹہ کی سر زمین پر ينگ فائٹر بروٹ گالہ کرکٹ کلب ۔۔ كنفرم ٹیم ٹیم کپتان ۔۔ ناصر مقصود ر...
10/04/2026

آیا بادشاہ 🔥 انشاءﷲ پہلی بار کھوئی رٹہ کی سر زمین پر
ينگ فائٹر بروٹ گالہ کرکٹ کلب ۔۔ كنفرم ٹیم
ٹیم کپتان ۔۔ ناصر مقصود راجہ
اوپن پلیئرز ۔۔ خرم چکوال ، خرم رباڈا ، وقاص بنجرہ ، عامر سہیل
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

Raja Bilawal Habib Aqeel Khan

كنفرم ٹیم نمبر 1 ۔۔ فیصل شہید کرکٹ کلب کھوئی رٹہ ٹیم کپتان ۔۔ سردار خضر ، وائس کپتان ۔۔ سوداگر راجہ اوپن پلیئرز ۔۔ قادر ...
07/04/2026

كنفرم ٹیم نمبر 1 ۔۔ فیصل شہید کرکٹ کلب کھوئی رٹہ
ٹیم کپتان ۔۔ سردار خضر ، وائس کپتان ۔۔ سوداگر راجہ
اوپن پلیئرز ۔۔ قادر کشمیری ، حسن پینڈہ ، احتشام ستی ، دلشاد بریکر ،
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK
Cric Fever Poonch Eagles Aqeel Khan Raja Bilawal Habib Sardar Itsham Khan Faisi Jatt Zeeshan Ajmal Izhar Malik IK Zabi SpeaKs Majid Hussain

Address

District Poonch . . . . . . Tehsil Hajira AJK
Ajk

Telephone

+923324597610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Asif khan cricket commentator. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Asif khan cricket commentator.:

Share

Category