Al Quaid Public School 24 DNB

Al Quaid Public School 24 DNB CHACK NO. 24/DNB , Yazman, Bahawalpur

Copied!نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے. اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیںتقریباً اپنی نسل کے یہ آخر...
14/07/2023

Copied!
نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے.
اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں
تقریباً اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہے

ان کی سوچ، ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا

ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو.
خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں،
غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے ان سے سیکھو.

اُن لوگوں کے دکھ درد، جن کو آپ جانتے بھی نہ ہوں کیونکر شریک ہوا جائے یہ نسل بہت اچھے سے جانتی ہے.

نئی نسل صرف اس چیز کو ترک کرنے کا نقصان ہی گِن لے تو بہت ہے.

ہم لاکھ دعویٰ کریں مگر صحیح معنوں میں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دو جنریشنز کا فاصلہ ماپا ہے.
صرف یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو خالص اور ملاوٹ شدہ کسی بھی شئے کا فرق بتا سکتے ہیں

چاہے وہ رشتے ہوں، پرانا دور ہو یا نئے دور کی پھیلی ٹیکنالوجی کا ذائقہ.

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے بلیک اینڈ وائٹ آنکھوں سے رنگین دنیا دیکھی
ہم آس پاس دیکھیں تو
یہ کسی کم ہوتی نسل کے پرندوں کی طرح ہم میں سے رخصت ہوئے جاتے ہیں یہ جا رہے ہیں.

یہ آخری لوگ ہیں
یہ جا رہے ہیں
ان سے زندگی کے آداب سیکھ لو .....

Address

Chack No 24/DNB
Ahmedpur East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quaid Public School 24 DNB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share