25/04/2026
وہ ایک کشمیری ہی تھا جو آخری آور میں ان کو 8 . 9 رنز بھی بچا کر دیتا تھا !
اور اس کے بغیر ان کا چٹھا کھل گیا
ہر میچ میں آخر میں یہ جیتا ہوا میچ ہروا دیتے ہیں
زمان خان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی اسی شاہین نے رکھا کیونکہ اس کے حارث رؤف کی ہر جگہ سپورٹ کی ورنہ زمان خان اس ٹیپیا سے لاکھ درجے بہتر تھا
ویسے زمان خان کو ریلیز کرنا لاہور قلندرز کو بہت مہنگا پڑا
وہ تھا تو خاموش سا مگر اس کی پرفامنس ہمیشہ شور مچا دیتی تھی .
کون کون زمان خان کو حارث رؤف سے اچھا بالر مانتا ہے وہ کمنٹ کریں ⬇️