جوکہ DSP مسجد کے نزدیک منعقد کیا گیا تھا اور 2 دن میں60+ ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا ۔ یوں تو تمام ٹیمیں ہی اچھا کھیلیں مگر ان میں سب سے اچھا کھیلے ۔ آج کے دن میں وہ کیا ہی ہوگا جو نے نہ کیا ہو ۔ پہلے تو بالنگ میں اپنی برق رفتار گیند بازی اور عمدہ ویرایشن سے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا اور پھر بلند و بالا چھکے لگا کر کسی بھی بالر کو ٹکنے نہ دیا ۔ پورے ٹورنامنٹ میں بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس دکھائی اور اپنے نام کیا ۔ اس بہترین پرفارمنس پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کیلئے نیک تمنائیں ❤️
Well Played ❤️
Congratulations For Final & Best of luck for Future ✨❤️
11/08/2024
23/06/2024
😘 🏏✨
.
27/11/2023
I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad tape ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.