06/07/2024
دنیا کا امیر ترین اور ورلڈ نمبر ون فٹبالر رونالڈو آج پینلٹی کک مس ہونے کے بعد ایسا رویا کہ اس کو دیکھ کر اس کے فین بھی رو پڑے ۔ کیا رونالڈو کو دولت کی کمی تھی کیا اس کو شہرت کی کمی تھی نہیں بلکل نہیں یہ سب چیزیں تھوک کے حساب سے اس اسٹار کے پاس ہیں لیکن اس کی آنکھوں میں آنسو صرف اور صرف ملک کے لیے گول نہ کرنے پہ ائے آئے حالانکہ یہ میچ کر جیت گیا ان لوگوں کے نزدیک شہرت اور پیسہ بعد میں آتا ہے ملک پہلے کاش آج ہمارے ملک کے زمہ داران بھی اپنے ملک کے لیے رو رہے ہوتے!!