18/02/2023
پاکستان سپرلیگ نے پاکستان کرکٹ کو جہاں بہت سارے سٹارز دئیے ہیں
ان شا ءاللہ پی ایس ایل 8️⃣ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے اک کمال اضافہ ہے آج جس طرح سے کلاسیک شاٹس کھیلی ہیں واقعی تعریف کا حقدار ہیں خاص طور پر پیسر کے خلاف لاجواب بیٹنگ البتہ سپنرز کے خلاف محنت کرنا ہوگی لیکن معیاری اور اچھے سپنرز کے خلاف بڑا سا برا بیٹر بھی بے بس ہوجاتے ہیں گڈ لک صائم ❤️🏏🏏🏏
ویلڈن ینگ بوائے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ان شا ءاللہ مسقبل اچھا ہوگا بھائی کا نیک خواہشات اور دعائیں بھائی کے ساتھ 🤲🤲🤲🤲🤲🤲