Birangali premier League -BPL".

Birangali premier League -BPL". For cricket lover

ملک سلیم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ وی سی لیول + ایک آل پاکستان ایک آل ہزارہ اور 2 ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد سے اوپن پلئیر کھیلا سکتے ...
25/04/2026

ملک سلیم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
وی سی لیول + ایک آل پاکستان
ایک آل ہزارہ اور 2 ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد سے اوپن پلئیر کھیلا سکتے ہیں
کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے
ٹیموں کی رجسٹریشن آج سے شروع ہے پہلی 32 ٹیموں کو ترجیح دی جائے گی
گلیات، ککمنگ سرکل بکوٹ کی ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں
نیک خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ
انشاء اللہ تاریخ ساز ٹورنامنٹ ہوگا

سردار سہیل نائب کپتان جوگیمار ٹائیگرز آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ آپ نے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو سپورٹ کیا
23/03/2026

سردار سہیل نائب کپتان جوگیمار ٹائیگرز آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ آپ نے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو سپورٹ کیا

Karlal Premier league 2K26Confirm 24 Teamsنیک خواہشات چمن کرکٹ کلب بیرن گلی کے ساتھ
17/03/2026

Karlal Premier league 2K26
Confirm 24 Teams
نیک خواہشات چمن کرکٹ کلب بیرن گلی کے ساتھ

پیٹرن ان چیف بیرن گلی پریمیئر لیگ شہزادہ سہیل کی طرف سے بڑا اعلان ❤️❤️
12/03/2026

پیٹرن ان چیف بیرن گلی پریمیئر لیگ
شہزادہ سہیل کی طرف سے بڑا اعلان
❤️❤️

امید ہے ایک بہترین ٹورنامنٹ ہوگا تمام ٹیموں سے گزارش ہے بروقت اپنی اپنی رجسٹریشن کروا لیں ۔گڈ لک زیشان احمد اینڈ کمپنی
02/03/2026

امید ہے ایک بہترین ٹورنامنٹ ہوگا
تمام ٹیموں سے گزارش ہے بروقت اپنی اپنی رجسٹریشن کروا لیں ۔
گڈ لک زیشان احمد اینڈ کمپنی

طاہر طاہری بیرنگلی کا فخر لاہور میں جاری گلیات ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 183 رنز ک...
28/10/2025

طاہر طاہری بیرنگلی کا فخر لاہور میں جاری گلیات ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 183 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے شاندار سنچری جڑ دی ۔ الیون سٹار جھافر کی نمائندگی کرتے ہوئے کنگ یونائیٹڈ کے خلاف ناقابل شکست 55 گیندوں پر 120 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی ۔

جشن آزادی کرکٹ میلہ بمقام حاجی اقبال کرکٹ سٹیڈیم بڑا ہوترٹیم رجسٹریشن کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں نیک خواہشات طاہ...
07/08/2025

جشن آزادی کرکٹ میلہ
بمقام حاجی اقبال کرکٹ سٹیڈیم بڑا ہوتر
ٹیم رجسٹریشن کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
نیک خواہشات طاہر سلطان اینڈ کمپنی کے ساتھ
❤️❤️🏏

21/05/2025

کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پی ایس ایل 2025 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  دوانسر کے پر فضا مقام پر رفاقت اینڈ سعید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی عید بڑا میلہآرگنائزنگ کمیٹی جوگیمار ٹائیگرز نے بڑے ...
21/05/2025


دوانسر کے پر فضا مقام پر رفاقت اینڈ سعید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی عید بڑا میلہ
آرگنائزنگ کمیٹی جوگیمار ٹائیگرز نے بڑے انعامات کا اعلان کر دیا
بیرن گلی پریمئیر لیگ کی انتظامیہ کی طرف سے بیرن گلی کی تاریخ کے سب سے بڑے انعامات پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
ہماری خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی جوگیمار ٹائیگرز کے ساتھ
❤️❤️✔️✔️✔️

انجوائے کرکٹ سٹیڈیم دوانسر بیرن گلی آمد پر تمام مہانوں کو ایڈوانس ویلکم آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہےتمام لیجنڈز کو ب...
20/05/2025

انجوائے کرکٹ سٹیڈیم دوانسر بیرن گلی آمد پر
تمام مہانوں کو ایڈوانس ویلکم
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہے
تمام لیجنڈز کو بیرن گلی آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
ہرکدے پخیر راغلے
منجانب : اہلیان بیرن

Address

PMA Link Road
Abbottabad
004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birangali premier League -BPL". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Birangali premier League -BPL".:

Shortcuts

Share

Category