Sports Mela

Sports Mela Like my page for sports news and videos from Pakistan and around the world.

15/05/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/10/2023
08/10/2023

کل کھیلے گئے میچ میں بھڈانہ سپر چیمپئن کبڈی کلب کے سٹاپروں نے تباہی پھیرتے ہوئے فخر پوٹھوہار کلب کے کھلاڑیوں کو بے بس کر دیا۔ چیتا پوٹھوہار مبین بٹ، لیلی خان، باہو کے پی اور راجا ہارون نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا

16/09/2023

پوٹھوہار کبڈی کے میدانوں میں ہلچل، چیلنج کبڈی میچ کنگ بیول کنیال کبڈی کلب اور بابا شہید پوٹھوہار کبڈی کلب دریالہ سیگن کے درمیان۔ تفصیل ویڈیو میں

15/09/2023

کنگ بیول کنیال کبڈی کلب کا مایہ ناز سٹاپر اور سینئر پلئیر عاطف عاطی پرنس آف پوٹھوہار کے اٹک کے مقام پر کامیاب سٹاپ۔

27/08/2023

آج کھیلے گئے کبڈی میچ میں فخر پوٹھوہار کبڈی کلب کے ریڈروں نے آؤٹ کلاس کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ببر شیر عثمان پوری گیم پر چھایا رہا اس کے ساتھ عثمان سنی سسرال ، شاکر پرندہ اور فیضان نے اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

19/07/2023

𝐃𝐢𝐚𝐦𝐨𝐧𝐝 𝐎𝐟 𝐊𝐚𝐛𝐛𝐚𝐝𝐢💎💎💎💎
تحصیل گوجر خان کے کبڈی کلبوں کی بات کریں تو اس وقت احتشام بٹ نمبر 1ریڈر کے طور پر سامنے آیا ہے سرکل کبڈی کے مخصوص پوٹھوہاری دائو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی سٹاپر کو اپنے نزدیک تک نہیں آنے دیتا۔ ڈائمنڈ کا کبڈی احتشام بٹ نے گزشتہ روز بیول کے مقام پر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ون مین آرمی کا کردار ادا کرتے ہوئے تمام ریڈوں میں کامیابی حاصل کی۔ اس سے پہلے چکوال کے خلاف بھی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

09/07/2023

گلزین اینڈ حسن کیانی
الحبیب کبڈی کلب کو آج کی فتح مبارک ہو ذکر کروں گا اس پلئیر کی جس نے ایک طویل عرصہ سے الحبیب کبڈی سے وفا رشتہ جوڑ رکھا ہے جی ہاں گلزرین ڈھوک دل محمد ۔ انتہائی سئنیر پلئیر ہونے کے باوجود اس کی کارکردگی لاجواب ہے اس کے علاؤہ شان پوٹھوہار حسن کیانی نے بھی آج کے میچ میں زبردست کم بیک کیا اور بہترین ریڈیں کیں ۔

Address

Street No 1
Abbottabad Lines
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category