Darhiyan 11 Football Club Abbaspur

Darhiyan 11 Football Club Abbaspur � ہمارا عہد:
بھائی چارہ، اتحاد اور مثبت سوچ کے ذریعے عباسپور کا نام فخر سے بلند کرنا۔

� دھڑیاں 11 کھیل نہیں، ایک تحریک!

24/05/2026
🏆🔥 فتح ہمارے نام 🔥🏆ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعدمیچ مقررہ وقت تک 0-0 برابر رہا،مگر الحمدللہ ہماری ٹیم نےپینلٹی ککس پر ...
08/05/2026

🏆🔥 فتح ہمارے نام 🔥🏆
ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد
میچ مقررہ وقت تک 0-0 برابر رہا،
مگر الحمدللہ ہماری ٹیم نے
پینلٹی ککس پر شاندار فتح حاصل کر لی۔ ⚽
💚 ٹیم کے تمام کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

All Pakistan Sparta challenge Cup Abbaspur Azad Kashmir   opening match ⚽❣️  8 May 2026..Dharyan 11 Abbaspur.. VS..Kashm...
07/05/2026

All Pakistan Sparta challenge Cup Abbaspur Azad Kashmir
opening match ⚽❣️
8 May 2026..
Dharyan 11 Abbaspur.. VS..Kashmir Tiger Abbaspur ⚽❣️
Time .3 30pm.

🏆 دھڑیاں 11 چیمپئن! ⚽🔥سنسنی خیز فائنل میں دھڑیاں 11 نے Friends FCC کو شکست دے دی۔پہلا ہاف بغیر گول کے ختم ہوا، جبکہ دوسر...
24/04/2026

🏆 دھڑیاں 11 چیمپئن! ⚽🔥
سنسنی خیز فائنل میں دھڑیاں 11 نے Friends FCC کو شکست دے دی۔
پہلا ہاف بغیر گول کے ختم ہوا، جبکہ دوسرے ہاف میں محمد حفیظ کے فیصلہ کن گول نے میچ جتوا دیا۔ 🥅⚡
🎉 زبردست ٹیم ورک، جذبہ اور تاریخی فتح!
👏 دھڑیاں 11 کو دل سے مبارکباد!

🏆 گرینڈ فائنل کا بڑا مقابلہ! ⚽🔥کل ایک زبردست اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا جائے گا، جہاںDarhyan 11 🆚 Friends FCC آمنے سا...
23/04/2026

🏆 گرینڈ فائنل کا بڑا مقابلہ! ⚽🔥

کل ایک زبردست اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا جائے گا، جہاں
Darhyan 11 🆚 Friends FCC آمنے سامنے ہوں گے۔

📅 تاریخ: 24-04-2026
⏰ وقت: شام 3 بجے
📍 مقام: Chatra Ground, Abbaspur

یہ مقابلہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ جذبے، محنت اور جیت کے عزم کی جنگ ہوگا۔
دونوں ٹیمیں اپنی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گی، اور شائقین کو ایک یادگار میچ دیکھنے کو ملے گا۔

💥 کون بنے گا چیمپئن؟
💥 کس کی محنت رنگ لائے گی؟

آئیں، اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں! 🙌🔥

⚽🔥 دھڑیاں 11 فائنل میں! 🔥⚽دھڑیاں 11 اور عباسپور یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا سیمی فائنل ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ ...
16/04/2026

⚽🔥 دھڑیاں 11 فائنل میں! 🔥⚽

دھڑیاں 11 اور عباسپور یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا سیمی فائنل ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ رہا۔

پہلے ہاف میں عباسپور یونائیٹڈ نے برتری حاصل کی، مگر آخری لمحات میں دھڑیاں 11 نے اسکور برابر کر دیا۔ دوسرے ہاف میں کوئی گول نہ ہو سکا، اور میچ پنالٹی شوٹ آؤٹ تک جا پہنچا۔

پنالٹی ککس میں دھڑیاں 11 نے 3 جبکہ عباسپور یونائیٹڈ نے صرف 1 گول کیا۔ گول کیپر سردار حاجی عتیق نے دو شاندار سیوز کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔

یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، جذبے اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ دھڑیاں 11 کو فائنل میں رسائی پر مبارکباد! 👏🏆

31/12/2025

Congratulations to DFA Poonch on winning the AJK national Football Championship 2025-26.
They remained unbeaten throughout the event and successfully defended their title...
what an achievement winning the final 4-0 is really an outstanding performance...

21/09/2025

Address

Abbaspur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darhiyan 11 Football Club Abbaspur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category