Nangial Eleven Football Club Sambat Matta Swat

Nangial Eleven Football Club Sambat Matta Swat FIFA ID : 14DZMQA

20/07/2026

نگیال الیون فٹبال کلب، سمبٹ مٹہ کی جانب سے محترم ڈپٹی کمشنر ضلع بر سوات، جناب سہیل خان صاحب، اور ریجنل اسپورٹس آفس (RSO) کا مٹہ فٹبال گراؤنڈ میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کی بڑی اسکرین پر شاندار انتظامات کرنے پر تہہ دل سے شکریہ۔ 🌹⚽

ننگیال فیملی آج دریائے سوات کے کنارے اکٹھی ہوئی۔ وہاں خوب گپ شپ ہوئی اور مزیدار کھانے سے بھی لطف اندوز ہوئے۔ یہ ایک خوشگ...
10/07/2026

ننگیال فیملی آج دریائے سوات کے کنارے اکٹھی ہوئی۔ وہاں خوب گپ شپ ہوئی اور مزیدار کھانے سے بھی لطف اندوز ہوئے۔ یہ ایک خوشگوار اور یادگار دن تھا۔ 🌿🌊

04/07/2026
29/06/2026

May Allah safe us from evil eyes

25/06/2026

ننگیال الیون فٹبال کلب سمبٹ، تحصیل مٹہ، ضلع سوات، ڈی ایف اے سوات کی جانب سے بالوگرام گراؤنڈ ٹورنامنٹ کے حوالے سے کیے گئے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
یہ فیصلہ پاکستان فٹبال کنیکٹ کے ریکارڈ کی تصدیق کے بعد کیا گیا ہے، جو شفافیت، انصاف اور میرٹ کے اصولوں کے عین مطابق ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فٹبال کی بہتری اور تنازعات کے خاتمے کے لیے تمام ٹورنامنٹس اور مقابلوں کا انعقاد پاکستان فٹبال کنیکٹ کے تحت ہونا انتہائی ضروری ہے۔
یہ فیصلہ تمام کلبوں اور کھلاڑیوں کے لیے ایک مثبت پیغام ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور اہلیت کو یقینی بنائیں اور قوانین و ضوابط کی مکمل پاسداری کریں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں تمام کلبز اور آرگنائزنگ کمیٹیاں پاکستان فٹبال کنیکٹ کے نظام کو اپناتے ہوئے شفاف، منظم اور تنازعات سے پاک فٹبال کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
فٹبال کی ترقی، شفافیت اور انصاف ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Address

Sambat
Lagos
19200

Telephone

+23459164654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nangial Eleven Football Club Sambat Matta Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nangial Eleven Football Club Sambat Matta Swat:

Shortcuts

Share

Category