18/12/2025
بگن، لوئر کرم ایجنسی میں یہ ایک فٹبال ٹیم ہے۔
ہم حکومتِ وقت سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس فٹبال ٹیم کو مکمل سپورٹ اور سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ علاقے کے نوجوان مثبت سرگرمیوں کی طرف آئیں اور اپنی صلاحیتیں ملک کے لیے بروئے کار لا سکیں۔
شکریہ 🙏⚽