Mir Awais Mohmand Cricket Academy Qandari Ghazibeg

Mir Awais Mohmand Cricket Academy Qandari Ghazibeg میراویس مہمند کرکٹ اکیڈمی قندہاری و غازی بیگ کا آفیشل فیس بک پیج ��

الحمدللہ ❤️🏏یاد رہے کہ رمضان المبارک میں کچھ نامعلوم افراد نے میراویس الرحمٰن مہمند کرکٹ اکیڈمی قندہاری غازی بیگ کا پائپ...
08/05/2026

الحمدللہ ❤️🏏

یاد رہے کہ رمضان المبارک میں کچھ نامعلوم افراد نے میراویس الرحمٰن مہمند کرکٹ اکیڈمی قندہاری غازی بیگ کا پائپ نیٹ توڑ کر ساتھ لے گئے تھے، جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لیکن نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور کرکٹ سے محبت کو دیکھتے ہوئے نے ایک بار پھر اپنی کھیل دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے نیا نیٹ جال بھجوا دیا۔ ❤️👏

ہم دل کی گہرائیوں سے میراویس الرحمٰن مہمند بھائی کے بے حد مشکور ہیں، جو ہمیشہ ضلع مہمند کے نوجوانوں کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ 🤲✨

📍 میراویس الرحمٰن مہمند کرکٹ اکیڈمی، قندہاری غازی بیگ

07/05/2026
نامعلوم شرپسند عناصر کی جانب سےمیراویس الرحمان مہمند کرکٹ اکیڈمی قندہاری و غازی بیگ کے 🥅 نیٹ کا جال اور پائپ توڑ کر ساتھ...
10/03/2026

نامعلوم شرپسند عناصر کی جانب سے
میراویس الرحمان مہمند کرکٹ اکیڈمی قندہاری و غازی بیگ کے 🥅 نیٹ کا جال اور پائپ توڑ کر ساتھ لے جانا نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔

یہ اکیڈمی علاقے کے نوجوانوں کے لیے کھیل اور مثبت سرگرمیوں کا مرکز ہے، مگر چند شرپسند افراد نے دشمنی اور نفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نقصان پہنچایا۔

ہم ضلع مہمند انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ
جلد از جلد ان شرپسند افراد کو گرفتار کیا جائے
اور چوری شدہ سامان برآمد کیا جائے
تاکہ آئندہ کوئی اس طرح کی حرکت کرنے کی جرات نہ کرے۔
🏏 نوجوانوں کے کھیل کے میدان کو تباہ کرنا
پورے علاقے کے مستقبل کو نقصان پہنچانا ہے۔
از کوچ عدنان خان
شیرعلی خان صافی
شیر اعظم مہمند





SF Cricket Academy
Mir-Awais Mohmand

میں رمضان المبارک میں کروڑوں کا نقصان کرسکتا ہوں لیکن تراویح میں قرآن مجید سنانا نہیں چھوڑ سکتا چمپئن کپتان حافظ سرفراز ...
20/02/2026

میں رمضان المبارک میں کروڑوں کا نقصان کرسکتا ہوں لیکن تراویح میں قرآن مجید سنانا نہیں چھوڑ سکتا چمپئن کپتان حافظ سرفراز احمد سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے رابطہ کرکے رمضان میں انڈر 19 لڑکوں کیلئے دس روزہ کیمپ میں ٹریننگ دینے کا کہا جس پر سرفراز بھائی نے پی سی بی سے کہا کہ میرا روٹین ہے ہرسال رمضان المبارک میں اپنے گھر میں قرآن سنانے کا لہذا میں رمضان میں اس ڈیوٹی سے معذرت کرتا ہوں بیشک آپ رمضان میں کسی اور کو بچوں کیساتھ رکھ لئے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن میں رمضان میں قرآن سنانا نہیں چھوڑ سکتا
یادرہے سرفراز احمد پاکستان انڈر 19ٹیم کے مینٹور ہے اور دس روزہ تربیتی کیمپ جو مغرب کے بعد سے رات دس بجےتک لگے گا اس کے 25 لاکھ روپے ملنے تھے سرفراز کو لیکن سرفراز نے یہاں پیسوں کے بجائے قرآن سنانے کو ترجیح دی

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو فالو کرنا

عدنان خان 110 شاندار سنچری دانیال خان صافی 49 رنز اور دو اہم وکٹیں اپنے نام کرلیا کل دوستانہ میچ کی بہترین کھلاڑی میراوی...
17/02/2026

عدنان خان 110 شاندار سنچری
دانیال خان صافی 49 رنز اور دو اہم وکٹیں اپنے نام کرلیا کل دوستانہ میچ کی بہترین کھلاڑی
میراویس الرحمان مہمند کرکٹ اکیڈمی قندہاری و غازی بیگ

Congratulations Pakistan !!! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰You guys made it through the 2nd one !! Team is in form for the 3rd one              ...
10/02/2026

Congratulations Pakistan !!! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

You guys made it through the 2nd one !! Team is in form for the 3rd one

اہل مہمند نوجوانان تیار رہیں سماجی کاروباری شخصیت میراویس الرحمان مہمند اور افتخار مہمند آپ کے لئے لیے آرہی ہیں ایک زبرد...
09/02/2026

اہل مہمند نوجوانان تیار رہیں
سماجی کاروباری شخصیت میراویس الرحمان مہمند اور افتخار مہمند آپ کے لئے لیے آرہی ہیں ایک زبردست بڑے کرکٹ لیگ
یہ لیگ تاریخ میں ایک بڑا لیگ ہوگا
میراویس مہمند کرکٹ لیگ سیزن 2
بمقام غلنئی شگئ کرکٹ گراؤنڈ

Address

Safi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Awais Mohmand Cricket Academy Qandari Ghazibeg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category