Khushab Sports

Khushab Sports *FOLLOW US FOR!! "Cricket enthusiasts unite! riends This page lets you play players' videos live score cricket news and much more at just Choa Tap Ball

Follow us for live scores, updates, Live scores and match updates
- Breaking news Latest cricket gossip
- Funny memes and videos

24/08/2026
18/08/2026

چوآ سپر لیگ 2026
پہلا کوائٹر فائنل
ڈھوکڑی كلب بمقابلہ الفتح كلب 5چک
Alfateh club 123runs /9over

Dhokri club need 123runs in just 54balls

18/08/2026

Alfateh club 5chak vs dhokri club
1stQuartr finel

کمال لوگ ❤️ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام چندو چشتیاں ایک ایونٹ میں گیسٹ پلیئر کی حیثیت سے بلائے گئے۔ توقع کے مطابق پرفارمنس نہ...
17/08/2026

کمال لوگ ❤️

ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام چندو چشتیاں ایک ایونٹ میں گیسٹ پلیئر کی حیثیت سے بلائے گئے۔ توقع کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکے، لیکن اصل کمال تو اس وقت ہوا جب اسپانسر فیس دینے آیا تو چندو نے ایک روپیہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔ ❤️👏

یہ ہوتی ہے اصل سپورٹس مین شپ، ظرف اور کھیل سے محبت۔
کہاں ملتے ہیں آج کل ایسے لوگ! ❤️🏏

چندو چشتیاں کو دل سے سلام! 👏

🏏 رمضان لارا کی طوفانی اننگز! 🔥چوآ سپر لیگ 2026 میں رمضان لارا نے امیر والا کلب کے خلاف ایسی دھواں دار اننگز کھیلی کہ گر...
17/08/2026

🏏 رمضان لارا کی طوفانی اننگز! 🔥

چوآ سپر لیگ 2026 میں رمضان لارا نے امیر والا کلب کے خلاف ایسی دھواں دار اننگز کھیلی کہ گراؤنڈ میں موجود شائقین دنگ رہ گئے! 💥

🏏 151 رنز
⚡ صرف 49 گیندوں پر
💣 20 چھکے
🏃 4 چوکے
🚀 اسٹرائیک ریٹ 308.2

49 گیندوں پر 151 رنز کی یہ اننگز طاقت، جارحیت اور کلاس کا شاندار امتزاج تھی۔ رمضان لارا نے گیند کو چاروں طرف باؤنڈری سے باہر بھیجا اور اپنی بیٹنگ سے امیر والا کلب کے بولرز کو بے بس کر دیا۔

🔥 یہ صرف ایک اننگز نہیں، ایک یادگار طوفان تھا!

RAMZAN LARA — THE STORM IS HERE! 👑🏏

17/08/2026

امیر والا كلب vs ایمر جینگ كلب

住所

Https://maps.app.goo.gl/zKbnqA9izbBb34Ar8
Saitama-shi, Saitama

電話番号

+923331610188

ウェブサイト

アラート

Khushab Sportsがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

Khushab Sportsにメッセージを送信:

ショートカット

共有する